Profile avatar
feroz211.bsky.social
445 posts 318 followers 296 following
Prolific Poster

Sat Sira Mandi Bahauddin

لوو جی

جب کوئی آپ کی ہزار مخلصانہ کوششوں کے بعد بھی آپ کو چھوڑ جانے پہ بضد ہو..... تو پھر ایک ہی قیمتی تحفہ ہے جو اسے آپ کو دینا چاہیے.. وہ ہے "راستہ" ‎ 🌹🌸🌹

لوگ اور نصیب بھی انہی کو دبوچتے ہیں, جو لاڈلے ہوتے ہیں....... جو دکھ سہنے کے لئے تیار ہی نہیں ہوتے, اُن کو ایسا دکھ دیا جاتا ہے........ کہ وہ وقت سے پہلے سمجھدار ہوجاتے ہیں, لوگ تو کھیلتے ہی ہیں اِن سے..... لیکن نصیب بھی کھیل جاتا ہے.....لاڈلی اولادیں دربدر ہو ہی جاتی ہیں, ۔ 🌹🌸🌹

کسی کی بات کو اپنے مطلب کے دس معنی پہنانے سے بہتر ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ، کہ تھوڑی زحمت کر کے اٌسی سے بات کا مطلب پوچھ لیا کریں؛ تاکہ بدگمانی سی بھی بچیں اور سکون بھی پائیں ۔ ۔ ! ! خوش رہیں اور خوش رہنے دے۔ 🌹🌸🌹

"وقت سب سے بڑا علاج ہے, اگر کوئی رشتہ آپ کی ذہنی سکون کو تباہ کر رہا ہے، تو خود کو اس سے آزاد کرنا بہتر ہے۔" 🌹🌸🌹

ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ آپ کے بارے میں بُرا گمان کریں اور کچھ لوگ آپ کو بارش کی پانی سے بھی زیادہ پاکیزہ سمجھیں۔ اہم بات یہ ہے کہ اللّٰه تعالیٰ کی نظر میں آپ کی حقیقت کیا ہے.....؟؟ 🌹🌸🌸

سادہ رہیں ، خالص رہیں پُرسکون رہیں گے، مصنوعیت زندگی کو مشکل کرتی ، ذہنی اور دلی سکون کو تباہ کر دیتی ہے 🌹🌸🌹

youtu.be/wtdq5t3szxA?...

‏پاکستان میں وہ مذہبی طبقہ جو کہتا ہےکہ یہ دنیا فانی ہے اُن میں سےبہت سارے اربوں کے مالک ہیں انور مقصود

‏خوبصورت ہے۔۔۔!!! وہ جگہ جہاں انسان کی عزت ہے۔۔۔ وہ مسکراہٹ جو روح کی گہرائیوں سے پھوٹتی ہے اور بے اختیار لبوں کو چھو لیتی ہے۔۔۔ وہ آنکھ جو اچھائیوں کو دیکھتی ہے۔۔۔ وہ سادہ دلی جو اپنا بنانے کا گُر جانتی ہے۔۔۔ وہ دل جو محبتِ انسانیت سے لبریز ہے۔ وہ چہرے جو زندگی سے بھرپور ہیں

اجنبیت بھی اپنی جگہ ایک بہت خوبصورت تعلق ہے ، کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا ، کم رشتے بنائیں مگر مخلصی سے نبھائیں جان پہچان بہت سے لوگوں کے ساتھ ہو جاتی ہے ، لیکن ضروری نہیں کہ یہ سب آپ کے ساتھ مخلص بھی ہوں۔ 🌹🌸🌹

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸 چاہے ساری دنیا مل کر تمہیں مایوسی کی طرف دھکیلے، تب بھی اگر تم اللہ پر کامل یقین رکھو تو اللہ تمہارے لیے غیب سے وسیلے بناتا ہے۔ 🌹🌸🌹

انسانی فطرت کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم سب زندہ رہنے کو ملتوی کرتے ہیں، اپنی کھڑکیوں سے باہر موجود پُھولوں سے لطف اندوز ہونے کے بجائے ہم کسی طلسماتی باغ کے کُھلے پھول کے بارے میں خواب دیکھتے دیکھتے اپنی عمر بِتا دیتے ہیں۔ 🌹🌸🌹

الله امتحان لیتا ہے تا کہ صابر رہو، آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ اُس کے شکر گزار رہو، رُلاتا ہے تاکہ صاف دل رہو نوازتا بھی ہے تاکہ اُس پر یقین رکھو.. 🌹🌸🌹

پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں گرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور

youtu.be/elBsh2Ym-Ow?...

اکثر لوگ ادھر ادھر سے باتیں سن کر پریشان ہوتے ہیں کہ یہ لوگ آپ کے متعلق کیا باتیں کررہے ہیں۔😊 اس وجہ سے پریشان نہ ہوں کہ لوگ آپ کے متعلق باتیں کررہے ہیں۔ آپ کو تو خوش ہونا چاہیے کہ وہ آپ کے لیول پر پہنچنے کے لیے آپ پر محو گفتگو ہیں۔ صرف باتیں کر سکتے ہیں۔ 🌹🌸🌹

جب آپ زندگی کو بہت قریب سے جان لیتے ہیـــں. تب آپ خاموش ہو جاتے ہیــں آپ میـں اتنی طاقت نہیں بچتی کہ فالتُو باتوں اور لوگوں کے منفی رویّوں پہ ضائع کریں مجھے ایسے انسان مکمل طور پہ میچیور لگتے ہیــــں۔ 🌹🌸🌹

کچھ لوگ آپ سے زیادہ خوبصورت ہونگے، کچھ آپ سے زیادہ سمجھدار ہونگے، کچھ آپ سے زیادہ جوان ہونگے لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہونگے، آپ ،آپ ہیں اور آپ کا کوئی نعم البدل نہی ہے . اپنی قدر کیجئیے 🌹🌸🌹

کاپی ‏بادشاہ جلال الدین اکبر نے ماں سے پوچھا اماں میں ہندوستان کا بادشاہ ہوں۔ اتنی عظیم سلطنت ہے لیکن میری بیوی مجھ سے نہیں ڈرتی ,کیا وجہ ہے ؟ اماں نے معصومیت سے جواب دیا بیٹا اس نے تمہیں ننگا دیکھ لیا ہے! "سب کے پول کھول دوں گا"، ملک ریاض.