Profile avatar
gulljanam75.bsky.social
I am a student of political science with an M.phil degree. I am on twitter too with the same ID.
4 posts 205 followers 40 following
Prolific Poster

رسول پاک ﷺ اللہ کے آخری نبی اور پیغمبر ہیں آپ ﷺ کے بعد قیامت تک کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔

پاکستان کے دو عظیم قائدین کو جنم دن مبارک ایک قوم کیلیے آزاد ملک بنانے والا دوسرا قوم کیلیے آزاد ملک کو قیامت تک کیلیے دشمنوں سے محفوظ بنانے والا۔۔۔عظیم قائدین کو قوم کا سلام #HBDQUAID

کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث سابق بریگیڈیئر جاوید اکرم کو چھ سال قید کی سزا

‏حسان نیازی کو ملٹری کورٹ سے دس سال قید کی سزاء سنا دی گئی

‏جب میں نے پہلی بار تمہاری آواز سنی تھی تو اس لمحے مجھ پہ یہ راز منکشف ہوا کہ بعض آوازیں بھی ذائقے رکھتی ہیں ۔ ♥️

‏قومِ یوتھ بلکل پریشاں نہ ہو۔ ‏علی آمین شہد پوری عنقریب بارہ اضلاع پار کر کے ڈی چوک پہنچیں گے۔ ‏شاید اس کے بعد انہیں چائے کیلیے یا پِشی بریک کیلیے کے پی ہاؤس جانا پڑے۔ ‏😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜

سعودی عرب کو میں ایم بی ایس سے بہتر جانتا ہوں۔ 😜😜😜😜😜

میرے اور آپ کے ٹیکس سے دو سے ڈھائی ارب روپے اس احتجاج کو روکنے کیلئے لگے گا، اس کے جو معیشت Suffer کرے گی وہ الگ ہے جو لوگوں کی پریشانیاں ہیں وہ الگ ہیں، اس حالات میں آپ کے پاس انوسٹمنٹ کرنے کیلئے دنیا سے کون آئے گا؟ آپ کا اپنا انویسٹر نکل جائے گا۔

کیا کوئی تحریک انصاف کا دوست چاہتا ہے کہ اس کی بیوی بیٹی اور ماں بشرا بی بی جیسی ہو؟

‏پاکستان میں بیلاروس کے صدر آ رہے ہیں وہ پاکستان کے بہترین دوست ہیں جب بھی کوئی دوست ملک پاکستان سے تعاون بڑھانا چاہتا ہے سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے اسی تاریخ کو احتجاج کی کال دے دی جاتی ہے۔

‏فلسطین میں بھوک کی شدت کا اتنا غلبہ اور اثر ھوا کہ ایک فلسطینی صحافی کا کہنا ھے کہ جب میں نے روٹی کھاتی بچی کی تصویر لینا چاھی تو اس نے میری طرف دیکھ کر روٹی کا ٹکڑا یہ سوچ کر آگے بڑھا دیا کہ شاید میں بھی بھوکا ھوں 🥲🥲🥲 ‎#FreePalesitne 🇸🇩🇸🇩🇸🇩

زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے

اور ناظرین آج فرہنگ امام دین میں وہ کہاوت سو فیصد سچ ثابت ہوگئی کہ دنیا میں دو قسم کے لوگ کامیاب ہیں پہلے وہ جن کا پھدو لگا ہوا ہے اور دوسرے وہ جن کا پھدو لگا ہوا ہے ‏ڈسکلیمر وڈے میاں جی نے Below دا ناڑا لفاظی پر سختی سے منع کیتا ہویا ہے

‏دو نعروں کا تو وجود ھی حتم ھو گیا ھے ‏ایک حقیقی آزادی ‏دوسرا ھم کوئ غلام ھیں

‏ترجمہ: باقی لوگ بھاڑ میں جائیں۔ مجھے یہاں سے نکالیں تو آٹھ فروری کے الیکشن اور چھبیسویں ترمیم پر میں آنکھ “ مِیچ” لوں گا۔ www.express.pk/story/273425...

ریاست پاکستان کے ججز کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ وہ جس فتنہ کی حمایت میں ہر حد کو پار کررہے ہیں وہ فتنہ شہداء کی تذلیل تضحیک اور بے توقیری کئے جارہا ہے ‏آج کے دن ان ججز پر لعنت ضرور بھیج دیجئے گا جو اپنے شہداء کی بے حرمتی کرنے والے فتنہ عمرانیہ کا سہولتکار ہے

ایام جاہلیت میں ایک جُغت جو زبان زد عام تھی کہ “” دینی جے کہ تھانے جانا ہے “ اور پھر جواب الجواب ہوتا تھا کہ تھانے جاکے وی تسی لے لینی ہیگی لہذا یہیں گل مکائیں اور آوٹ آف کورٹ سیٹلمینٹ کرلیں ‏خان صاحب چنگے پھسے او نہ اجڑے او تے نہ ہی وسے ہو

نیازی اور PTI کو 24 نومبر کے احتجاج میں لاشیں کیسے ملیں گی؟ ایک بات پہ نظر رکھنی چاہئے کہ گزشتہ دنوں پشاور میں علاج کے نام پر سینکڑوں آوارہ عادی نشیوں کی پکڑ دھکڑ کی گئی ہے۔ اس پورے معاملے سے ایک گہری سازش کی بو آ رہی ہے۔ KPK حکومت میں جو کچھ چل رہا ہے تو کچھ بعید نہیں انکو بلی چڑھا دیا جاے

مورخ لکھے گا کہ جدوں “ تریک “ انصاف کے اسلاماباد دفتر یعنی کہ سلاماباد ہائی کورٹ سے ججز کی بیویوں کے کرش عمران کو ضمانت مہیا ہوتی ہے تو ایک ہی لکیر پیٹی جاتی ہے کہ اب ڈیل ہو گئی اور اب کہانی مک گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر جس دیگ پر دھمال ڈالی جاتی رہی وہ بحفاظت پاکپتن پہنچا دی گئی

دوڑنے کی تیاری۔۔۔ urdu.geo.tv/latest/387493-

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع بنوں کے علاقے ملی خیل میں سیکیورٹی فورسز اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے جوانوں کی شہادت پر رنج و الم کا اظہار سیکیورٹی فورسز نے 6 خوارج کو جہنم واصل کیا اور اس عمل میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، وزیراعظم

‏یوتھیے اب اس طرح کی طفل تسلیوں سے ایک دوسرے کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ‏یہ پی ٹی آئی کا آفیشل یو ٹیوب چینل ہے۔ ‏😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜 ‏دل کے خوش رکھنے کو ‏غالب یہ خیال اچھا ہے

ڈھاکہ یونیورسٹی نے 1971 میں پاکستان سے علیحدگی کے بعد بنگلہ دیش کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے ساتھ تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کے طلباء کے لئے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔

پنجاب کالج میں جو آگ لگی اس سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئئ کا مین پراپوگنڈا میدان ٹک ٹاک اور انسٹا ہے وہاں مکمل آزادی ہے جبکہ حکومت ٹویٹر وغیرہ بند کر کے کاروائی ڈال رہی ہے ایک طرف آزادی اظہار والے جوتے کھا رہے دوسری طرف فتنہ بھی پھیلتا جا رہا ہے ‏کون دیتا ہے انکو مشورے ؟

اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس ‏ اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس ‏ مگر دونوں مل کر ‏ قوم کے بچوں کو “انقلاب” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷‍♂️

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر ‏اور ناظرین مما کے نام پر زکوت وصولی سے ارب پتی بننے والی علیمہ سلائی مشین باجی نے میڈیائی گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ بشری کے فیصلوں سے جماعت بہت چھیتی گھوڑے لگ جائے گی کیونکہ اگر رہی مانیکا کول نہیں تے رہنی میرے پائی جان کول وی نہیں ‏مونگ پھلی منگوالو

آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔

آج 25 نومبر ہے اور سوموار کا دن ہے سورج پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے اور عمران خان جیل میں ہے جبکہ پی ٹی آئی کے لاتعداد کارکنان کے چُتڑ سیک دیئے گئے ہیں ٹوئٹری برگیڈ گندہ پور کو گالیاں کڈ رہی ہے پختونخواہ صوبہ کا ایک ارب لگ گیا ہے اور حاصل ککھ نہیں ہوا ‏منجی کا پاوا ایڈوانس نیوز

نواز شریف نے امریکہ کی جانب سے پانچ ارب ڈالر لینے سے انکار کیا تھا اور پاکستان کے مفادات پر کوئی سودا نہیں کیا تھا جبکہ عمران خان نے ساڑھے تین سال سی پیک بند رکھا جس کا فائدہ عالمی قوتوں کو ہوا اب وہی قوتیں اس کو بچانے کیلئے متحرک ہیں۔

بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔

اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے” ‏بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے جس سے منجی ترٹ گئی ہے

عمران خان جیل کے اندر ہو یا جیل سے باہر پوری جماعت کا ایک ہی ایجنڈا ہے پاکستان کی تباہی اور اس کے لئے انہوں نے قوم کے بچوں کو ورغلا کر ذہن سازی کر کے اپنی گھٹیا سیاست کا ایندھن بنانا ہے #پنکی_تحریک_انتشار_PTI

‏شکر کریں ابھی علیمہ صاحبہ نے ریاست کے تین ستون ، عمران ریاض ، صدیق جان اور فلک جاوید کو قرار نہی دے دیا

‏کل سے مسکان چانڈیو کی ویڈیوز وائرل ہیں پہلے صرف ننگی تصاویر آتی تھیں اب باقاعدہ مکمل سیکس ویڈیوز آ رہی ہیں یہ سب عام گھروں کی لڑکیاں اور لڑکے ہیں ٹک ٹاک سے پھیلی تباہی آپ کی نسلیں مکمل تباہ کر رہی ہیں ایسی ویڈیوز کا اس تسلسل سے آنا اور اس قدر کھلی پورن ویڈیوز بنانا تشویشناک ہے ‏

Let us see if this works. #Thumbnailias

‏سعودیہ پاکستانیوں کے عمرہ ویزہ پر نئی پابندیوں کا ارادہ رکھتا ہے اور یوتھیوں کی وجہ سے جلد عام پاکستانی عمرہ کی سعادت سے محروم ہو جائے گا

ابھی ایک ٹی وی شو میں مدعو تھا میزبان نے سوال کیا کہ 24نومبر کی فائنل کال کیا کامیاب ہو گی ‏تو جواب میں عرض کیا ‏دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے ‏آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی ‏ویڈیو آپ کو کل مل جائے گی 😜😜

اسی پر لعنت بھیج کے ادھر آئے ہیں

کرنل شیر خان کا واقعہ سناتے ہوئے رضوان رضی جزباتی ہو گئے۔

In April 2023, I did a research on the populist trio of TRUMP, MODI, and IMRAN KHAN. Time proved me right! stratheia.net/the-populist...

‏پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس! ‏اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34کروڑ ڈالر سرپلس رہا ..!!! ‏ستمبر اور اگست 2024ء میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سرپلس رہا ..!!! ‏سٹیٹ بینک پاکستان

جیل سے بہت بڑی گیم کھیل رہا ہے۔

انا ابن فلسطین! میں فلسطین کا بیٹا ھوں

ھیلو گڈ مارنگ فرام اڈیالہ