Profile avatar
israrhussain7415.bsky.social
1 posts 191 followers 9 following
Prolific Poster

‏مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے #نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا

امن کا سفیر، عمران خان! #ImranKhanForPeace

"بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھا گیا تاکہ وہ بریک ڈاؤن ہوں اور میں مان جاؤں، چاہے دھمکیاں دیں، دباؤ ڈالیں، ڈیل نہیں کروں گا۔" عمران خان

"آپ نے ریحانہ ڈار کے گریبان پر ہاتھ ڈالا آپ کو اللہ یاد نہیں آیا، آپ نے قیصرہ الہی کے سر سے چادر کھینچی آپ کو اللہ یاد نہیں آیا،" صنم جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے "پارٹی مینجمنٹ سیل" نے تمام صوبوں اور علاقوں میں جاری پارٹی ممبر شپ مہم کے حوالے سے "ممبر شپ انچارجز" کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

‏قوم کو بتا دو کہ میں انشاء اللہ واپس آؤں گا۔ عمران خان کا پیغام

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر انصاف لائرز فورم پاکستان کی تمام تر تنظیم کو تحلیل کر دیا گیا ہے، نئی تنظیم نو منتخب کی جاۓ گی، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے صوابی میں جلسہ کے مناظر #SwabiJalsa

ہزاروں کی تعداد میں کپتان کے جانثار صوابی جلسہ گاہ میں موجود، یہ ہے وہ عوامی طاقت جس کا مینڈیٹ قابض مافیا نے 8 فروری کو لوٹا، ایسے بدکردار عناصر کا قوم ہر صورت احتساب کرے گی۔ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال

‏مجھے کوئی اُمید نہیں تھی کہ حکومت سے بات چیت کامیاب ہوگی، وزیراعظم، وزرا، صدر جعلی ہیں، پارلیمنٹ سے کوئی اُمید نہیں، یہ فراڈ پالیمنٹ ہے، بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں میں نے اپنی ٹیم کو کہہ دیا. کپتان عمران خان

‏پاکستان کی جمہوریت آج ختم ہوچُکی ہے، رول آف لا انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 142 میں سے 140 ہے، 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا قتل عام کردیا گیا ہے. کپتان عمران خان

جب آئی ایم ایف مجھ سے ملنے آیا تھا، تو میں نے کہا کہ فری اینڈ فیئر الیکشن ضروری ہیں، لیکن اب حالات دیکھ لیں، موجودہ حکومت کے پاس عوام کا مینڈیٹ ہی نہیں، انسانی حقوق سے متعلق معاملات انتہائی خراب ہیں۔ عمران خان

"سیاست وڈیروں کے ہاتھوں سے نکل کر 25-30 سال کے نوجوانوں کے ہاتھ میں آگئی ہے جن کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے اور وہ سب کو دیکھتے، سنتے اور سمجھتے ہیں، وہ سیاست کو لیڈ کر رہے ہیں۔"بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

#FreeImranKhan

"میری بزرگ والدہ سے کہا گیا کہ اپنی بیٹی کو کہو سیاست چھوڑ دے، فیملی کو کہا گیا کہ سٹامپ پیپر لکھیں اور لاتعلقی کا اعلان کریں۔ رات کے اندھیرے میں میرے ورکرز کے گھر چھاپے مارے گئے ہیں، انہیں گرفتار کیا گیا۔ یہ کون ہوتے ہیں ہمیں بتانے والے کہ ہم نے سیاست کرنی ہے یا نہیں؟"۔ صائمہ کنول

‏"ملک میں مہنگائی ختم اور معیشت بحال ہو گئی ہے اور ہر طرف دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں" یحیٰی خان پارٹ ٹو کی اردلی حکومت کا دعوٰی عمران خان کے دور اور آج کی عسکری حکومت میں قیمتوں کا موازنہ کریں تو پتا چلے گا کہ لانے والوں نے اس قوم پر کتنا ظلم کیا ہے۔

فارم 47 کے کندھوں پر چڑھ کر حکومت قائم کی گئی۔ ملک میں انٹرنیٹ بند ہے، کون یہاں سرمایہ کاری کرے گا؟ عمران خان

‏میں آخری گیند تک لڑوں گا، یہ کہتے ہیں تحریک ناکام ہوگئی یا ہم بندہ نہیں نکال پائے ایسا ہوتا تو 26 نومبر کو گولی نہ چلانا پڑتی۔ کپتان عمران خان

کیا تحریک اے انصاف سے منسلک خواتین کی عزت، عزت نہیں؟ کیا ہم اس قوم کی بیٹیاں نہیں؟ یاد رہے، اسلام میں خواتین کی عزت کو لے کر کوئی دوہرا معیار نہیں، مہر بانو قریشی

خواتین کی عزت پر بھاشن دینے والے منافق کو کوئی بتائے ڈاکٹر یاسمین راشد دو سال سے جیل میں ناحق قید ہیں، صنم جاوید

آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔ روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ #30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope

مذاکرات میں عمران خان کی ہاؤس آریسٹ نہیں بلکہ رہائی کی بات ہونی چاہیے، ہمارے لوگوں کو رہا کرو، مینڈیٹ واپس کرو۔ عارف علوی

“9 مئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنی چاہیے، فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتا ہوں، ملٹری کورٹ ملٹری کے کورٹ ہیں، ان کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔”عمر ایوب کا اعلان

شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟

وطن کی مٹی گواہ رہنا قید جسے غلام نا کر سکی زنداں جسے محکوم نا کر سکا وہی قوم کا حقیقی رہنما #ہمت_استقامت_کے_500_دن

‏عمران خان نہ جھکا، نہ کوئی ڈیل کی اور نہ ہی اپنی قوم کی خودمختاری کا سودا کیا! ناحق قید میں ۵۰۰ دن #ہمت_استقامت_کے_500_دن

ابھی تک سامنے آنے والے 12 شہداء وہ ہیں جنہیں 26 نومبر کو مغرب سے پہلے شہید کیا گیا، اور باقی لوگوں کو رات کو علاقے کی بجلی بند کروا کر گولیاں ماری گئی ہیں۔ ان کو کدھر غائب کیا گیا ہے؟ ابھی بھی درجنوں افراد مسنگ ہیں۔ مسنگ پرسنز کو تلاش کرنا اور تمام ڈیٹا پبلک کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان

اہم ترین اجلاس پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس قومی اسمبلی میں جاری موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام:

26 نومبر سانحہِ ڈی چوک پاکستان کے کی تاریخ کا سیاہ ترین واقع ہے جب اپنے ہی ملک کے عسکری اداروں نے بے گناہ نہتے شہریوں پر گولیاں چلائیں، کپتان عمران خان قوم کے اس درد سے جیل میں بخوبی واقف ہیں اس لیے وہ اپنی دنیا اور اپنی قوم سے واضح کہ رہے ہیں کہ وہ اس بربریت کو بھولنے نہیں دیں گے۔ #گولی_کیوں_چلائی

جب تک میں زندہ ہوں ان شہدا کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا۔ میں خود فائرنگ کی خبر سن کر شدید اذیت کا شکار رہا اور نیند کی گولی کھانے کے باوجود نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا۔ عمران خان

‏جس کو چاہا اسے خرید لیا اور جو نہ بک سکا اس کو ہراساں کیا، ہر جگہ دہشت اور خوف پھیل گیا لیکن سوشل میڈیا پھر بھی ہتھے نہیں چڑھ رہا اور انکے لئے یہی سب سے بڑی پریشانی ہے۔ سوشل میڈیا پر تو ہر پاکستانی ہمیشہ پوچھتا رہے گا۔۔۔۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی

گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان

‏قومی رائے: ان پر چور مسلط ہیں۔ ‏مطالبات: خان کی رہائی، مینڈیٹ کی واپسی اور آئین کی بحالی ‏سوال: ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩

مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید

‏سول نافرمانی کی تحریک ہمارا لاسٹ آپشن ہے اسے پہلے حکومت ہمیں سانحہ 26 نومبر پر جواب دے اور ہمارے تین چار جو مطالبات ہیں اسے مانے محترمہ زرتاج گل وزیر ‎#گولی_کیوں_چلائی

جواب دو شہدا کے ورثاء کو #گولی_کیوں_چلائی

‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا ‎#گولی_کیوں_چلائی

Supreme Court is hearing the case of Military Trials again this week, hoping justice is served and military trials are ruled unconstitutional These people and their families have been suffering for a very long time now

حمزہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ـ تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے

And we will never give up!

پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔ #گولی_کیوں_چلائی

جو لوگ زخمی ہے انکو ہراساں کیا جارہا ہے، انکے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، بہت سے لوگ اس لیے اپنے زخموں کا نہیں بتا رہے کل (ایف آئی آرز میں) یہ جو ہزاروں نامعلوم ہیں اس کے اندر انہیں نامزد کر کے اٹھا نہ لیا جائے- شیخ وقاص اکرم

جو لوگ زخمی ہے انکو ہراساں کیا جارہا ہے، انکے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، بہت سے لوگ اس لیے اپنے زخموں کا نہیں بتا رہے کل (ایف آئی آرز میں) یہ جو ہزاروں نامعلوم ہیں اس کے اندر انہیں نامزد کر کے اٹھا نہ لیا جائے- شیخ وقاص اکرم