Profile avatar
nomankhanpti.bsky.social
Student
23 posts 548 followers 545 following
Prolific Poster

اڑانوں کا ہر اک موقع ستم گر چھین لیتا ہے وہ مجھ کو حوصلہ دے کے مرے پر چھین لیتا ہے کسی نے جاتے جاتے چھین لی ایسی مری سانسیں کہ جاری سال کو جیسے دسمبر چھین لیتا ہے

تاجدار ختم نبوت زندہ باد

تمام بہن بھائی ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک لازمی کریں

میں اقرار کرتی ہوں کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اللہ پاک کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ #Repost

میری ساری زندگی کو ہے اثر اس نے کیا عمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا

Lockdown in Azad Kashmir cities.

Assalamualaikum friends ❤️ Good morning 🌅 Have a good day 😊 God bless you ❤️ Happy Sunday 😊😀 Stay happy 😁😁

Have Faith

ریاست کی سیدھی گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والے معصوموں کی چیخیں، اور شہیدوں کا لہو پوچھ رہا ہے کہ ‎#گولی_کیوں_چلائی

اَلسَّـــــــلَامُ عَلَـــــــیکُـــــــم وَرَحــــــمَۃُ الــــــلّٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتُــــہ صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر ❤️‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ ‎‎‎‎‎

Assalamualaikum friends ❤️ Good morning 🌄 #finalcall #releaseimrankhanpti #Pti_Followers

علی امین گنڈا آپ نے ثابت کردیا آپ واقعی عمران خان کے دلیر سپاہی اور ہمارے ہیرو ھو لیکن افسوس ہمیں پنجاب کے لیڈر شپ نے بہت مایوس کردیا

رینجر والے نے ہمیں سلام کیا ۔ کہتا بیٹھو ہم بیٹھے ہوئے تھے ۔۔ پیچھے سے ہمیں شیل مارا ۔۔ لڑکا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا ۔ اسکو دونوں پاؤں سے پکڑ کر سر نیچے کر کے اسکو گرا دیا

‏ڈھکنوں کی پھٹی پڑی ھے اتنی بڑی تعداد میں آئی عوام کو مینج کرنا ممکن نہیں خوف پھیلانے کا مقصد مزید لوگوں کو دھرنے میں شامل ہونے سے روکنا ہے۔۔۔ جبکہ پنجاب نے سرپرائز دینا شروع کردیا دریائوں کو پار کر کے کشتوں سے سفر کرتے ھوے اسلام آباد پہنچ رھے ہیں۔

List:11 F4FB👇💯 Only #PTI_Followers @ptif.bsky.social @babubhai804.bsky.social @babbarr.bsky.social @alibabapak11.bsky.social @biak10.bsky.social @1gijl.bsky.social @suny1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک،ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں

#releaseimrankhan

#finalcall #Pti_Follwers

Assalamualaikum friends ❤️ good morning 🌄 Have a good day 😊 God bless you ❤️💖

اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام ‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩

نہ سوتے ہیں نہ تھکتے ہیں بس آگے بڑھتے ہی جارہے ہیں کپتان کی محبت نہ تھکنے دیتی ہے نہ ڈرنے برہان انٹرچینج پر کنٹینرز ہٹائے جارہے ہیں۔ منزل ڈی چوک اور کپتان کی رہاٸی Admin

بشری بی بی کی کارکنان سے استدعا... گاڑی کو رستہ دیں تاکہ ہم جلدی پہنچ سکیں !

‏ سہیل آفریدی کٹی پہاڑی پہنچ گئے پنجاب کے جوانوں نکلو ، آؤ مل کر D Chowk چلیں اور خان کو لائیں 🔥✨

‏پشاور کے قافلے کے رات کے مناظر زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجو۔۔

خیبرپختونخوا کے قافلے کی تازہ ترین مناظر،خیبر پختونخوا خواہ سے لاکھوں لوگوں کا قافلہ پوری زور و شور کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں 🔥❤️

میں نے سب بہن بھائیوں کو فالو بیک کردیا ہے چیک کرلیں جن کو فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں ابھی فالو کرتی ہوں۔

‏تمیور ظفر جھگڑا اور عارف علوی کا اسلام آباد روانگی سے قبل پیغام

پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا۔۔ ‎#گیراجی_کاروائیاں

Rt

‏پاکستانیو! کل آپ نے یہ ریڈ لائین ہمیشہ کے لیے مٹا دینی ہے۔ ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩ ‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩ ‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩

No Caption Needed

Assalamualaikum friends Good morning 🌞🌄 Have a nice day 😊 God bless you ❤️🙏 Happy Sunday 😁💓

@fatimahpti.bsky.social @ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @1gijl.bsky.social @ranag80.bsky.social @rabiakhan1.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @fatimaniazi804.bsky.social @ptifollowers.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں🫶