Profile avatar
peermazhar.bsky.social
Imran Khan's die heart fan, supporter and worker. Food technologist. Business Owner. Agrian.
39 posts 714 followers 1,125 following
Prolific Poster
Conversation Starter

*_‏`🚨اہم ترین`_* *_پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔_* طریقہ اچھا ہے ویسے

‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان

‏ڈی جی خان کے لوگ عمران خان سے بہت محبت کرتے ہیں انشاءاللہ 24 نومبر کو بھرپور انداز میں نکلیں گے۔ ‏24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ڈیرہ غازی خان کی عوام پر جوش۔ ‏زرتاج گل وزیر کی قیادت میں بھرپور موبلائزیشن جاری۔

Good

*_آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی علی امین گنڈا پور سے ملاقات_*

‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں عمران کی طاقت بنتے ہیں یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی ‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال

24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!

‏اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک

‏کچھ دن پہلے پولیس نے راجہ فیصل کے گھر چھاپہ مار کر پاؤں توڑ دیا تھا۔ ‏ابھی تک ہسپتال پڑا ہوا ہے

24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔

ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔

جو کبھی اپنا گھر پاکستان کی جھنڈے جھنڈیوں سے سجایا کرتے تھے اب پاکستان چھوڑ کر جانا چاھتے ہیں

عمران خان تیرا منتظر ہے سارا پاکستان!

بسم اللہ الرحمن الرحیم. إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ترجمہ: اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام (بھی) بھیجتے رہا کرو (القرآن) صبح بخیر

عامر فاروق کی پھرتیاں. پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وزیرِداخلہ، سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو آج ہی چار بجے عدالت میں طلب کر لیا

تحر یکِ انصاف کا اسلام آباد احتجاج روکنے کیلئے تاجروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست، پچھلی بار بھی درخواست دی گئی تھی چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ سنایا تھا۔

فیصلے کا دن قریب ہے ‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد

*اہم اطلاع: راولپنڈی اور اسلام آباد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر، قائداعظم یونیورسٹی میں تمام تعلیمی سرگرمیاں اور ٹرانسپورٹ سروسز جمعہ، 22 اور پیر، 25 نومبر 2024 کو معطل رہیں گی۔ محفوظ رہیں اور اپ ڈیٹ رہیں۔*

مبارکباد، ضمانت منظور

صبح بخیر @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @siddiquejaan.bsky.social

یہاں پر بھی سکہ صرف عمران خان کا ہی چلے گا ایک دوسرے کو follow کروں پی ٹی آئی ٹائگر ویڈیو repost کروں یہاں پر بھی قبضہ صرف خان کے سپاہیوں کا ہونا چاہیے

بھگلول اکٹھے کر رکھے ہیں ڈفرز کمپنی نے

‏اللہ الحق ☝️ الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔ اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔

*🚨 اہم خبر 🚨* *جگہ جگہ عمران خان کی رہائی کی نیوز چلائی جارہی ہے، احباب سے گزارش ہے جب تک رہائی مل نہ جاۓ ہرگز کسی بات پر یقین نہ کریں* *یہ سازش 24 نومبر کے احتجاج کو کمزور کرنے کے لۓ کی جارہی ہے*

*🚨 اہم خبر 🚨* *جگہ جگہ عمران خان کی رہائی کی نیوز چلائی جارہی ہے، احباب سے گزارش ہے جب تک رہائی مل نہ جاۓ ہرگز کسی بات پر یقین نہ کریں* *یہ سازش 24 نومبر کے احتجاج کو کمزور کرنے کے لۓ کی جارہی ہے*

‎وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا۔ ‎اب قوم کی باری ہے! ‎🗓 24 نومبر 2024 ‎📍 اسلام آباد

‏ہمارے تین مطالبات ہیں: ‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ‏مینڈیٹ کی واپسی ‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان

توشہ خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور عدت کیس۔ بری سائفر کیس۔ بری القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت عمران احمد خان نیازی