Profile avatar
qtwtrt.bsky.social
ویلکم ٹو سلطنت عمرانیہ ✌️🥀♥️
39 posts 1,233 followers 2,027 following
Prolific Poster

Once again inshallah ☝️♥️

سچ اور جھوٹ کا اندازہ ویوز سے لگا لو کی ئے لوگ کیوں نہیں سنتے اور عمران ریاض کیوں سنتے ہے

اپنی قوم سے کہتا ہوں گھبرانا نہیں آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے " غازی عمران احمد خان نیازی 26 دسمبر 2024

Reality 💔

کھڑے ریے .. ڈرے نہ .. ✌️ ‎#گولی_کیوں_چلائی

آپکو اپنے شہیدوں کا غصّہ ہے لیکن آپ بے بس ہیں تو یہ چھوٹا سا کام آپکے بس میں ہی ہے کوئی آپکو پکڑے گا نہیں آج سے ہی عسکری پروڈکٹس کا بائیکاٹ کریں

پاکستانیو الرٹ ہو جاو ایک بار پھر سے ڈی چوک میں رینجرز کی نفری بلائی جا رہی ہے کچھ تو ہے جو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

جواب دوں پنجاب 💔

پہلا مطالبہ عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔ جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔ مراد سعید

محبت نہیں عشق ھے ♥️🔥

پولیس اور رینجرز 26 نمبر سے بھاگ چکے ہیں مبارک ہو

عوام کا سمندر دیکھیں ۔۔۔ دفعہ 804♥️

پٹھان وین میں

جہاں سے آپ سوچنا شروع کرتے ہیں، وہاں پر ہماری سوچ ختم ہو گئی ہوتی ہے۔عظمیٰ بخاری 😂

ریڈ لائن 🤣

پہلی گولی میں کھاؤں گا ۔۔۔۔۔ علی محمد خان ، میاں اسلم اقبال اور حماد اظہر میں شدید بحث

یہ چیز🔥

پی ٹی آئی کی اب تک حکمت عملی کامیاب ہے اسلام آباد کے گلی محلے تک جانا مشکل ہے،،،اگر ایسے ہی پریشر رہا اور ملک بند رہا تو انھیں عمران خان کو رہا کرنا ہی ہوگا،،،اسلام آباد شہر کو زیادہ دن تک بند رکھنا ممکن ہی نہیں-

میرے پاس بڑی خبر ہے۔ لیکن ابھی وقت نہیں ہے تھوڑا انتظار۔ انشاللہ آج خان کا ورکر سرخروح ہوگا۔ آپ نے ایک بات یاد رکھنی ہے۔ اگر خان کی فیملی کا کوئی فرد بھی احتجاج میں موجود ہو آپ نے انکی ہر قیمت پر حفاظت کرنی ہے۔ کوئی کچھ بھی کہے خان کو رہا کروائے بغیر واپس نہیں جانا ڈاکٹر شہباز گل

خانیوال روڈ پر پولیس کا جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے قافلے پر دھاوا کارکنان کی شدید مزاحمت پولیس پیچھے ہٹ گئی قافلے کی قیادت زرتاج گل اور عون عباس بپی کر رہے ہیں

چونگی نمبر 26 ترنول کٹی پہاڑی اور سنگجانی کے مقام پر رینجرز تعینات کر دی گئی۔۔۔ کاش اس بار غیر قانونی حکم ماننے کی بجائے اپنے حلف کی پاسداری کریں۔۔۔!!!!

اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا

حلیم عادل شیخ کا پیغام جو قومیں کھڑی ہوجاتی ہیں وہ امر ہو جاتی ہیں اور جو ڈر جاتی ہیں وہ تاریک راہوں میں گُم ہو جاتی ہیں نکلو اپنے حق کے لئے

بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے ۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا- ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا عمران خان۔۔۔!!!

ہماری حکومت کے خاتمے سے دو ہفتے پہلے OIC وزرائے خارجہ کی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جو سعودی عرب کے بغیر ممکن ہی نہیں تھی،سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے، عمران خان۔۔۔!!!

بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا عمران خان۔۔۔!!!

اہم ترین: سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی، بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے، انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا عمران خان۔۔!!

کامپیں ٹانگ رہی ہیں۔۔۔ عمران خان کا احتجاج تو یہاں ہی کامپیاب ہوگیا کہ یہ خود ہی ملک بند کررہے ہیں۔

موٹروے آج رات 8 بجے سے بند۔۔!!

خان صاحب کی رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی وہ ہم لیکر اڈیالہ جیل پہنچے ہیں قانون کے مطابق خان صاحب اب آزاد شہری ہیں اُنکو رہا کر دینا چاہیے۔ خالد یوسف چوہدری

کانپیں ٹانگنے کا عملی مظاہرہ، دریائے جہلم کے پل کو کنٹینرز سے مکمل طور پر بند کر دیا گیا کہا عمران کا ڈر کہا عمران تو ہوگا 🔥

24 نومبر کو مجھے 30 ہزار بہادر پختون چاہیے، اگر اپ 30 ہزار بہادر پختون اگئے، تو میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ خان کی رہائی یقینی ہو گی، جن 30 ہزار پختونوں نے وعدہ کیا تھا تو میری نظریں اپ پر ہیں شیر افضل مروت