Profile avatar
sabeaks.bsky.social
99 posts 190 followers 38 following
Prolific Poster
Conversation Starter
comment in response to post
ان کے اپنے بیان آپس میں نہیں ملتے۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔ جتنے مرضی سیل بنا لو دکھاوے کے لیے۔ جھوٹ نے ہونا ذلیل ہی ہے۔
comment in response to post
خط لکھ دیا، انٹرویو دے دئیے- باہر کے اخباروں کو پراپگینڈہ کر دیا۔ فیک تصویریں چلا دیں - تقریریں اور نعرے مار لئیے۔ سوشل میڈیا پر تجزئیے کر لیے۔ مگر اس قتل عام کی نہ کوئی ویڈیو،،، نہ کوئی تصویر،،،، نہ کوئی مقتولوں کی لسٹ،،،، نہ کوئی لواحقین کا دیدار و احتجاج،،،، سب جھوٹ۔۔۔
comment in response to post
عوام سب سمجھ رہی ہے۔
comment in response to post
چورن پوسٹ خود جعلی دعویٰ کیا کہ اتنے مر گۓ۔ جتنے مرے اب اتنے نام اور لواحقین اور جنازے لے کر آؤ۔ جھوٹ پر جھوٹ اور اس پر بھی جھوٹ۔
comment in response to post
This is wrong translation of the 4:34. It doesn’t say beating her if she refuses to share the bed.
comment in response to post
پی ٹی آئی صرف پراپگینڈہ کرنے کی ماہر،،، بس۔۔۔
comment in response to post
بھائی شخصیت پسندیدہ والے پوسٹ کے بجاۓ بیانیہ بنائیں ۔ یہ والا پوسٹ ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ کتنی دیر تک ایسے ہی لگے رہو گے۔ پڑھنے والے بھی دیکھنا چھوڑ دیں گے ۔
comment in response to post
آج اتنے دن ہو گۓ گنڈاپور نے عمران ریاض کی ماں بہن ایک کی۔ مجال ہے کوئی جواب دیا ہو۔ سچ سن کر ہوش کھو بیٹھا ہے۔
comment in response to post
سوشل میڈیا پر زندہ یہ جماعت مسلسل اس قسم کے دعوے کرتی رہتی ہے تاکہ اپنے فالوورز کو مصروف رکھے۔ ورنہ فائنل کال کے ساتھ جو ہوا، اس کے بعد تو پی ٹی آئی کو شرم سے ہی پارٹی ختم کر دینی چاہیے۔
comment in response to post
پارٹی کے اپنے راہنما کہہ رہے کہ کچھ شہادتیں ہیں اور ان کا بھی ابھی کنفرم ہونا باقی ہے کہ کیا ہوا تھا۔ ایسے میں اس قسم کے غلط بیان اور فساد۔ پھیلانے والی باتوں سے احتیاط کرنی چاہیے۔ مگر عمران کبھی بھی یہ نہیں چاہے گا کیونکہ فساد ہی میں یہ فتنہ پروان چڑھتا ہے۔
comment in response to post
تفصیلات آ چکی ہیں۔ چار کارکن اور چھے اداروں کے افراد جاں بحق ہوۓ ہیں۔ سیدھے فائر والی بات غلط ہے۔ اور یہ بھی صحیح ہے کہ پی ٹی آئی کے شر پسندوں نے رینجرز کے جوانوں پر گاڑی چڑھا کر ان کو مارا۔
comment in response to post
Who is responsible for the killing of this police officer? Will the perpetrators affiliated with PTI be held accountable? If the state fails to set a strong precedent in this matter, it risks a complete breakdown of order.
comment in response to post
Is this what you consider political party workers? These are not party workers; they are hired thugs brought in to attack the police force and the federation.
comment in response to post
ایک صوبے سے آۓ لوگ اپنی مرضی اور زبردستی سے ایک دوسرے صوبے کے سرکاری آفس کا سامان چرا کر لے جا رہے ہیں۔ یہ ہیں وہ کراۓ کے جتھے جو عمران کو فالو کرتے ہیں۔ لیڈر توشہ خانہ چور اور فالوور سرکاری دفتر چور۔
comment in response to post
پی ٹی آئی ایک سیاسی نہیں بلکہ دہشت گرد جماعت بن چکی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ اس کا مکمل طور پر قلع قمع کیا جاۓ۔ کیا ریاست کی رٹ کا مذاق اڑانا اتنا آسان اور اور ریاست کے لیے کام کرنے والوں کا خون بہانا اتنا سستا ہو گیا ہے کہ جب چاہے پی تی آئی کے جتھے آئیں اور وار کر کے چلیں جائیں۔ عدالتیں سو رہی ہیں ۔
comment in response to post
کلوز آپ ویڈیو اسی وقت دکھائی جاتی ہے جب پیچھے کوئی نہیں ہوتا۔ پنجاب سب سے بڑا صوبہ جس میں بقول ان کے حکومت کی اصل میں صرف 17 سیٹیں ہیں، میں کہاں گۓ وہ کروڑوں لوگ جنہوں نے بقول ان کے، پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا۔
comment in response to post
اسی قافلے کا یہ معرکہ بھی دیکھیں۔ ایک بار پھر پی ٹی آئی کے غنڈوں نے ایک پولیس والے کی جان لے لی۔ یہ فتنہ سلسلہ کب تک چلے گا۔ پی ٹی آئی عمران، پنکی، گنڈاپور اور تمام لیڈرشپ کے ہاتھ اس خون سے رنگے ہیں۔ اس میں وہ جج بھی شامل ہیں جنہوں نے ۹ مئی کے مجرموں کو چھوڑا۔