Profile avatar
sabeaks.bsky.social
99 posts 190 followers 38 following
Prolific Poster
Conversation Starter

Is this true?

News update

Syrians are heading back home with joy and showing it to the world. Video courtesy: Abeer

شام کا صدر حافظ اسد کا اقتدار ختم۔ مخالف گروپ کا شہر اور اقتدار پر قبضہ۔ اسد ملک چھوڑ کر فرار aje.io/6ns3um

پی ٹی آئی کے اداروں مخالف زہریلے پراپگینڈہ کے باوجود کمپنی کے حصص کی قیمت میں اضافہ عوام اور مارکیٹ کی طرف سے پی ٹی آئی کے منہ پر ایک چپیڑ ہے۔

سب نے دیکھ لیا کہ فائینل کال کا اتنا پراپگینڈہ کیا مگر وہ فیل شو تھا۔ اب کیا لوگ حقیقت بھی نہ بتائیں ۔

لوگوں کو عمرانی شعور کی سمجھ آنی شروع ہو گئی۔ اب نئی جنریشن بھی پی ٹی آئی کی اصلیت جاننا شروع ہو گئی ہے۔

@absaralam.bsky.social خدا نے کیا جگرا دیا ہے۔ ماشااللہ ابصار عالم کو سنیں اور دعا دیں کہ سچ بولنے والے ابھی ہیں۔ www.youtube.com/watch?v=RTJZ...

پی ٹی آئی کی ریاست دشمنی کا ثبوت۔ جب انڈیا کے پاکستان میں کھیلنے کی بات ہو تو اس طرح کے پوسٹ کر کے ایک پاکستان کے خلاف دشمن ملک کے بیانیہ کی مدد کی جا رہی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ اس دہشت گرد پارٹی پر پابندی لگائی جاۓ۔

اس وقت پی ٹی آئی صوبائیت کارڈ استعما ل کر رہی ہے۔ گرفتاریاں ہو رہی تو کہہ رہے کہ پشتونوں کے خلاف ہے۔ سوال یہ ہے کہ KPK سے جتھے لے کر کون آیا اور کس نے کہا کہ پٹھان آ گۓ۔ اب پٹھان ہی پکڑے جا رہے ہیں تو شور کس چیز کا۔

کسی ایک بات پر اس لیے نہیں کھڑے ہو سکے کیونکہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔

اور ناظرین پی ٹی آئی ہی کے چیئرمین نے کل یہ بیان دے کر وضاحت کر دی کے سینکڑوں پر فائرنگ ایک ایسا جھوٹ ہے جو پی ٹی آئی سنبھال نہیں سکتی ہے۔ باقی بارہ والا بھی عنقریب واضح ہو جاۓ گا۔

کنٹینر پر چڑھ کر نماز پڑھنا اور ویڈیو بنوانے کا اس سے زیادہ بہتر کوئی تجزیہ نہیں ہو سکتا۔

باہر کے ذمہ دار اخباروں نے پی ٹی آئی اور عمران ریاض کی جانب سے شہیر کی جانے والی اس فیک تصویر کا پول کھولا ہے۔ پی ٹی آئی کا نصب العین جھوٹ جھوٹ جھوٹ۔

جن جن کو پی ٹی آئی والے اسلام آباد میں مار کر سانحہ گہرا کر چکے وہ باری باری زندہ ہو رہے ہیں اور اس کی تردید کر رہے ہیں۔

کچھ عجیب سے مناظر۔ دھرنے والے بھاگتے ہوۓ اپنی شلواریں پیچھے چھوڑ گۓ۔

عمران کی بہن پوچھ رہی ہے کہ دھرنے میں جنریٹر کوکیوں بند کر کے ہر طرف اندھیرا کر دیا اور موسیقی بھی بند ہو گئی۔ پی ٹی آئی کے منتظمین جو پنکی بشری کے ماتحت تھے نے کیوں جنریٹر دوبارہ نہیں چلایا۔ بقول اس بہن کے دھرنا خراب ہی اسی وجہ سے ہوا اور لوگ واپس چلے گۓ۔

اغوا اور حبس بیجا کا بیان آ رہا ہے پنکی کی بہن کی۔ طرف سے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ ڈی چوک سے بھاگنے کے بعد ابھی تک پنکی منظر عام پر نہیں آئی۔

پولیس اور امن و امان قائم کرنے والے اداروں پر پی ٹی آئی کے جتھوں کی طرف آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے۔ صوبہ KPK کے سرکاری وسائل وفاق کے خلاف پارٹی اور ذاتی لڑائی میں استعمال ہو رہے ہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ صوبے کے عوام پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کا احتساب کریں اور اپنا چوری شدہ پیسہ واپس لیں۔

ملک کو آگ لگانے والے یہ پی ٹی آئی کے گماشتے ملک کے وفادار نہیں بلکہ ایک شخصیت کے پیروکار ہیں۔ اس جماعتی دہشت گردی کا خاتمہ ہونے چاہیے۔

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو دورہ ختم کرنا پڑا - پی ٹی آئی کا ایک اور تخریبی مقصد پورا ہو گیا۔

پی ٹی آئی کا ایک مقصد تو پورا ہو گیا۔ ملکی ترقی کی جو راہ روشن ہوئی تھی اس کو گرہن لگ گیا۔

پی ٹی آئی کے جتھے گنڈاپور کی گاڑی کے اوپر چڑھ گۓ ہیں۔ اپنی ہی لگائی ہوئی آگ میں پی ٹی آئی جلنا شروع ہو چکی ہے۔

پچھلی مرتبہ گنڈاپور ان کو کراۓ پر لا کر چھوڑ کر بھاگ گیا۔ یہ پیسے ہی مانگتے رہ گۓ۔ اس مرتبہ یہ دونوں باریوں کا حساب پورا کر کے جائیں گے۔ گنڈاپور کو مارنے کی دھمکی پی ٹی آئی کے اپنے لاۓ ہوۓ لوگ ہی دے رہے ہیں۔

جان لیں پہچان لیں پھر کہتے کہ باہر کے لوگ تھے۔ پی ٹی آئی کے مسلح جتھے وفاق کو فتح کرنے نکلے ہیں۔ آج پولیس والوں پر ڈائریکٹ فائرنگ کی گئی ہے۔ اسی طرح صوبے کی پولیس اور اس کا ایمونیشن وفاق کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔

اس CCTV ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح پی ٹی آئی کے جتھوں میں سے ایک گاڑی نے سڑک پر ناکے پر کھڑے رینجرز کے اوپر جان بوجھ کر گاڑی چڑھا دی اور موقع سے فرار ہو گیا۔ فتنہ اور فساد اور کس کو کہیں-

www.youtube.com/live/oypyZZg...

This is the current situation in #Pakistan PTI, a political party that has turned to acts of terrorism, is inciting chaos and targeting police officers. Unfortunately, this is not the first time such incidents have occurred.

@ptiofficial.bsky.social The news is PTI protests in different countries. Question: Where is all this funding coming from? It is evident that there is a global source behind these organized protests. Clearly indicates the malicious intentions of certain powers against the Pakistan.

@ptiofficial.bsky.social اس شہید کا خون کس کی گردن پر ہے؟؟؟؟ فتنہ پرزاد عمران ، پنکی اور پی ٹی آئی پر۔۔۔

@ptiofficial.bsky.social جب پی ٹی آئی جتھے لے کر ایک پلان کے تحت وفاق اور پولیس پر حملہ آور ہوتی ہے تو اس طرح کے مناظر نظر آتے ہیں۔ کیا اس کو آپ سیاسی جماعت کہہ سکتے ہیں؟؟؟ کبھی بھی نہں۔ یہ شخصیت پرست لوگوں کا گروہ جو مسلح ہو کر کسی پر بھی چڑھائی کر دے۔ کراۓ کے افغانی بھی اس پلان میں شامل ہیں

آپ جو بھی کہہ لو پی ٹی آئی کا احتجاج کبھی بھی امن والا نہیں رہا۔ پچھلی مرتبہ بھی پولیس والے کی جان گئی اور اس مرتبہ بھی ایک اور پولیس والا اللہ کو پیارا ہو گیا۔ ان جانوں کا حساب کون دے گا؟؟؟؟؟ 9 مئی کے مجرموں کو چھوڑنے والی عدالت؟ فتنہ بڑھانے والے عمران اور پنکی؟ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ اور میڈیا؟