sabirshakirary.bsky.social
Journalist/ Anchor
21 posts
3,844 followers
2 following
Regular Contributor
comment in response to
post
بھٹو مرحوم کا ساتھ تمام انکل چھوڑ گئے تو محترمہ نصرت بھٹو اپنے شوہر کی مدد کیلئے گھر سےنکلیں ،
نوازشریف کو تمام انکل چھوڑ گئے تو انکی بیگم کلثوم انکی مدد کیلئے گھر سے نکلیں
دوسری بار پانامہ میں نوازشریف کی مدد انکی بیٹی نے کی