Profile avatar
saleemjutt.bsky.social
8 posts 421 followers 306 following
Prolific Poster

ناظرین 139 لاشوں میں سے 59 ویں نمبر والی لاش زندہ ہوکر بتلا رہی ہے کہ “ میں الحمدللہ زندہ ہوں اور میں عمران خان پر لعنت بھی نہیں بھیجتا “ ‏فکر نہ کیجیے لسٹ میں موجود اکثر افراد زندہ اور سلامت ہیں ‏فتنہ عمرانیہ کی یہ دونمبری بھی پھڑی گئی ہے

‏ حکومت کو مدارس کو جدید پرائیویٹ سکولوں میں ڈھالنے کی بات کرنی چائیے ‏حکومت ایک بار بنیادی سہولتیں مہیا کر دے اور کچھ عرصہ مالی معاونت کرے،مخیر افراد امداد کریں ‏ایسا کرنا بہت ضروری ورنہ طبقاتی تقسیم اور رجعت پسندی کبھی ختم نہیں ہو گی دینی کے ساتھ سائنسی تعلیم بھی دیں

‏"وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز کا دورہ" 💥: وزیر اعلی پنجاب کی ہواوے کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آفس قائم کرنے پر تعاون کی پیشکش 💥: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن پراجیکٹس میں اظہار دلچسپی ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد ‎

میری بیجنگ اور پنجاب کے لیے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ کی تجویز ہے، جو معلومات کے تبادلے، پالیسی سازی، پالیسی ہم آہنگی، ٹیکنالوجی کی منتقلی، صلاحیتوں کی تعمیر، ڈیٹا شیئرنگ، اخراج کم کرنے کی حکمت عملیوں، ماحول دوست شہری منصوبہ بندی، اور گرین توانائی جیسے اہم شعبوں پر کام کرے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

ضروری تھا کیا ۔۔۔؟ سیاسی دوستوں سے معذرت کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔فاروق شہزاد ملکانی

‏ویلڈن وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب ویلڈن،خبر ہے کہ شام میں پھنسے 318 پاکستانیوں کو نکال لیا گیا ہے۔

Censorship of noise ! آپ کسی اور زاویے سے کسی بھی ایونٹ کو یا سیاسی لیڈر کی پالیسی کو دیکھیں تو عمران ریاض اور اُن جیسے کئی اور اتنا واہی تباہی جھوٹ بولیں گے کہ سچ اُس جھوٹ کے شوِر سگاں میں کہیں چھُپ جائے گا اور جھوٹ پھیلتا چلا جائے گا۔ یہ اتفاق نہیں بلکہ باقاعدہ ایک منفی سٹریٹجی کے تحت کیا جاتا ہے

‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗انڈسٹری اور آٹو موبائل سمیت دیگر شعبوں میں معاہدوں پر دستخط 🔗جدید ووکیشنل ٹریننگ پروگرام میں وسعت کیلئے جامع پلاننگ کا فیصلہ ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

کہتے ہیں 9 مئی کو بھول جائیں, یعنی آپ نے 9 مئی کو بھولنے کے لئے 24 نومبر کیا کوئی ایسے مزاکرات جس میں مجرم بھی شامل ہو نہیں ہو سکتے ، ایسے مزاکرات جس میں فیض حمید کا گٹھ جوڑ شامل ہو نہیں ہو سکتااس میں ایک مجرم نام اور شامل کر لیں وہ ہے ثاقب نثار

‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗روبوٹک زرعی آلات کا پلانٹ لگانے کیلئے حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان معاہدہ 🔗کینسر کے علاج کیلئے چین میں رائج طریقہ کار کے پنجاب میں نفاذ کا فیصلہ ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

*وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ.🦋* اور جب محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا ہے تو برکتیں نازل ہوتی ہیں *`صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️`*

I have also placed a person in the ministry,as the minister of the environment.The dynamic lady who is sitting on my left is very passionate about important the environment and dealing with the environment related issues.She is very fervently and passionately dealing with everything #CMMaryamInChina

ڈیلی میل نے جمائمہ کی طرف سےایک اسٹوری شائع کی ہےجسمیں لکھاہےکہ جمائمہ خان کہتی ہیں کہ ٹیریان وائٹ عمرانن اور انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا واٸٹ کی بیٹی ہیں اب عمران یاجمائمہ لندن میں ڈیلی میل کےخلاف ہرجانہ کریں کہ خبرجھوٹی ہےورنہ یہ اسٹوری عمران کو نااہل کرنے کیلٸے کافی ہے

👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ، اللہ اِنکے درجات بلند فرماۓ۔ بہت دور اندیش آدمی تھے۔

یہ پی ٹی آئی کے مظاہرین ہیں یا kpk سے کسی گئے کراۓ کے غنڈے ۔۔؟؟

اِنکا قصور یہ ہے کہ اللہ کی دی ہوئی نعمت عقل کو یہاں استعمال نہیں کرتے۔ اور اصل قصور اِنکے لیڈران اور یوتھیا یوٹیوبرز کا ہے جو اِنکو بار بار بیوقوف بنا کر مسلسل استعمال کر رہے ہیں۔

I am Mahmoud. I lost my home, my job, my family, my mother, my father, and my brothers. I got out from under the rubble and was hospitalized. I am now living in a tent in difficult conditions. Please help me.

کے پی کے کی عوام۔میں غیرت ہو تو وہ پنکی اور غنڈہ پور کو الٹا لٹکا کر اپنی اور اپنے صوبے کی ابتر حالت کا حساب مانگیں۔ اپنے وسائل کو ضائع کرنے پر جواب طلب کریں۔ یہ کے پی کے کے بچوں کے منہ کا نوالہ چھین کر آپ پر حکومت کرنا چاہ رہے ہیں۔

‏کئی بار PTI نے ثابت کیا کہ وہ ایک تربیت یافتہ دہشت گرد گروہ ہے، دو دن سے وہ پنجاب میں خون آگ کی ہولی کھیلتے ہوئے دارالحکومت میں پہنچ چکے ہیں، اگر پالیسی ساز اور آئینی ادارے 9/10مئی کےمجرموں کو سزا دیتے تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے یہ سیاسی ورکر نہیں ہیں قوم کو بتا دیں دباؤ کہاں سے آرہا ہے۔

شرم کرو سہولت کارو ان بچاروں کو اسلحے کے بغیر فتنہ خورارج جو بانی کے حکم پہ پیرنی اور گندہ پور کے لشکر کے سامنے جھونک رہے ہو اتنی بے بسی کیوں بند کرو یہ سہولت کاری اور گورنمٹ پولیس اہلکاروں کو بھی اجازت دے کے ان گندوں کو وہ سبق سیکھائیں کے انکی آنے والی نسلیں یاد رکھیں

رات کو بغیر دوایی کے سونا اور صبح واپس اٹھنا کسی نعمت سے کم نہیں۔ اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤگے۔ صبح بخیر۔

*شبِ جُمعہ اور جُمعہ کے دن » درود شریف کی کثرت ..!* _________________________________

پاکستانی بھایوں۔ مسلکی بنیادوں پر نفرت کرنے سے پہلے اپنے آپ سے پوچھو کے کیا سنیوں کے کہنے سے شیعہ سنی ہو جائیں گے یا شیعاوں کے کہنے سے سنی شیعہ ہو جائیں گے؟ اگر نہیں تو کیوں ایک دوسرے کے خون کی پیاسے بنے ہوئے ہو؟ سب کو اپنی زندگی جینے دو اپنی عبادت کرنے دو اسی میں ملک اور مسلمان دونوں کا بھلا ہے

‏یوتھیوں کے انقلاب کی حقیقت دو منٹ میں نعرے لگا رہے آخری دن تک کھڑے رہیں گے پولیس کے سائرن کی آواز پھر سب یوتھن یوتھیے بھاگو بھاگو چھپ جاؤ ہائے ہمارا کیا ہو گا رونا چیخنا 😂😂😂 نچنڑ آلیاں خود وی آزادی دی جنگ نی لڑ سکدیاں😂

آپ کے بچوں اور آپ کا مستقبل اگر پاکستان سے وابسطہ تو وہ اسی صورت ممکن ہو گا جب پاکستان میں نارمل حالات رہیں معیشت کا پہیہ چلتا رہے روزگار کا دوروازہ کھلتا رہے فیصلہ آپ نے کرنا ہے آپ تعمیر چاہتے یا تخریب یاد رکھیں اس تخریب کی قیمت آپ نے ادا کرنی ہے

‏سرکاری وسائل اور دنیا بھر کے سوشل میڈیا اور میڈیا کے وسائل جھونک کر اتنے بھی نہی نکلے جتنے دو دن میں پنجاب کالج کے بچے نکل آئے تھے.

‏انتشاری ٹولے کے احتجاج کی کال مکمل فلاپ ہو چکی ہے۔ صوبے کے وزیراعلیٰ سرکاری وسائل اور مشینری کے ساتھ وفاق پر حملہ آور ہو رہے ہیں، تحریک انصاف جلاؤ گھیراؤ کی سیاست کو پروان چڑھانا چاہتی ہے۔

یہ کلٹ جو ہے ۹ مئی کرنے کے بعد کیوں KPK اور مرکز میں اسکو لایا گیا۔ آئے روز اسلم آباد پر دھاوا بول دیا جاتا ہے۔ یہ میرا سوال ہے اسٹیبلشمنٹ سے ؟ اب تک فیض یابی کیوں کی جاتی ہے اسکی۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

بشری بی بی، گنڈا پور اور مشعال کنٹینر پر

اسلام علیکم رانا افتخار عالم صاحب میں نوشہیرہ سانسی سےہوں

وہ بھی کیا لانگ مارچ تھا جس میں 12 موسم تھے اور 1گولی چل اور پورے 12 آدمی زخمی ہوئے اور گولی ایسی چلی کہ نہ پوچھو پتہ نہیں ناسا سی گولی اپریٹ ہو رہی تھی کہ نیو چوہدری بس کی طرح کوئی 20 کٹیں مار کر خان کے گٹے پر جا وجی۔ اور 4 لا وارث گولیاں تو دن بعد ایک زخمی کے کپڑوں میں سرگوشی کرتی پائی گئی۔ واہ😜

"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس" اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا، ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا، "اسٹیٹ بنک پاکستان