Profile avatar
sana215.bsky.social
35 posts 2,504 followers 2,250 following
Prolific Poster

شکریہ وزیراعلی پنجاب! آپ نے میرے صوبے کا چہرہ بدل دیا شہریوں کے دل بدل دئیے رنگ بدل دئیے ڈھنگ بدل دئیے خیالات بدل دئیے، جذبات بدل دئیے

مریم نواز کا ایک اور احسن اقدام پنجاب میں موٹرسائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی گئی

نواز شریف کی بیٹی ♥️

وزیراعلیٰ مریم نواز کے کامیاب دورہ چین کے ثمرات" ⚡: بیجنگ اے آئی فورس ٹیک اور ڈائیوو پاکستان کے درمیان سالڈ ویسٹ کیلئے جدید اے آئی بیسڈ مشینری کیلئے ایم او یو پر دستخط ⚡: لاہور کے مضافات میں 17 ایکڑ پر مشتمل ماڈل فارم میں الیکٹرک ٹریکٹر ، ہارویسٹر ، لینڈ لیولر اور دیگر مشینری استعمال ہوگی

یہ ہے ہمارا پنجاب CM پنجاب دن رات قوم کی خدمت کر رہی اللہ ان کی حفاظت فرمائے امین گریٹ ورک

اصل خدمت قوم کی اسے کہتےلیپ ٹاپ تقسیم ۔۔ مریم نواز زندہ باد بلوچستان کے طالب علم خوش

گھٹیا بدزبان سوچ اور تعمیری سوچ فرق واضع فیصلہ عوام کا اللہ کو گواہ بنا کر کمنٹ کریں

ما شاءاللہ بدلتا پاکستان اصل تبدیلی سلام قائد محترم میاں نواز شریف صاحب کا مشنن پاکستان سُپر ایشا بنے گا

یہ طریقہ ٹھیک پے اور جائز بھی پے یوتھیوں کا چوری پر فتوی واہ واہ

جس نام , جس شہرت , جس سیاست کا عمران خان کو گھنند تھا , غرور تھا , زعم تھا وہ سب خاک ہوا . دنیا کے تمام بڑے اخبارات نے سرخیاں لگایئں کے یہ چور ہے ڈکیت ہے منی لانڈرنگ کا پیسا جو عوام کی ملکیت تھا اس کو اپنے اے ٹی ایم کو واپس کر رشوت کھا گیا .مکافات عمل

ساری دنیا پکار رہی یہ پے اصل چور

فیصلہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو 14 سال کی سزا سنادی گئی جبکہ بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

شکریہ CM punjab مریم نواز صاحبہ یہ ہے فیصل اباد گڈ جوب

زمین عطیہ کرنا گناہ نہیں لیکن ملک ریاض جیسے شخص سے وزیراعظم ہوتے ہوئے 458 کنال اراضی،28 کروڑ نقدی اور 5 قراط ہیرے کی انگوٹھی وصول کرنا گناہ کبیرہ ہے۔

عاصم منیر صاحب کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ عوام اور فوج کے درمیان خلیج کا جھوٹا بیانیہ بیرونِ ملک سے چلایا گیا علی امین گنڈاپور

لفظوں کی جنگ میں فتح کسی بھی فریق کی ہو شہید صرف سچائی ہوتی ہے۔ مگر حکم ہے 👇 یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ(119) اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو

‏آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پشاور کا دورہ،انکو سیکیورٹی امور اور آپریشنز پر بریفننگ دی جارہی،محسن نقوی اور علی امین گنڈاپور پر بھی ہمراہ ہیں۔

‏یہ دُنیا بہت خُوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے اگر ہر اِنسان دُوسرے اِنسان کو زِندگی گُزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے. 🍂🍁

میں نے بہت عرصے قبل اپنی سوچ کے برعکس ایک بات سیکھی تھی کہ اس جدید دور میں اچھا اور کامیاب' فن' اچھا انسان ہونے کی سند نہیں ہوتا۔ بہت ایسے کامیاب فنکار، صنعتکار، بینکار، سوداگر، ادیب، افسر وغیرہ ایسے دیکھے جو اپنے کام کے ستارے تھے لیکن انسانیت کے معیار پر پست۔

پہلے عام رائے تھی تحریک انصاف کی موجودہ قیادت نہیں چاہتی عمران خان جیل سے باہر آئیں اب یہ بھی ابہام دور ہوگیا انکی بیوی اور بڑی بہن بھی نہیں چاہتی وہ جیل سے باہر آئے تاکہ کیش کرتے رہیں کاروبار چلتا رہے۔

آئینی بینچ کے سامنے ملٹری کورٹ کیس کی سماعت وقت کا ضیاع ہے،جن کو سزائیں ہوئی پارلیمنٹ کے بنائے قانون کے مطابق ہوئی اور کم سزا والوں کی معافی بھی قانون کے مطابق ہوئی،باقی مجرمان جیلوں میں شفٹ ہوچکے اپیل کرسکتے۔آئینی بینچ اپنا وقت ضائع نہ کرے۔

اسرائیل کی جانب سے جاری کیا گیا گریٹر اسرائیل کا نیا نقشہ،سعودی عرب،قطر،عرب امارات،اردن،شام،فلسطین اور ترکیہ کی شدید مخالفت اور نیتن یاہو کی پالیسیوں کی مذمت،نقشتہ مسترد کردیا،پاکستان کے دفتر خارجہ کو بھی اس پر سخت ردعمل دینا چاہیے۔

پاکپتن:مریم نواز ساہیوال ڈویژن میں لائیو سٹاک کارڈ کا اجراء کررہی ہیں،مویشی پال سکیم کے تحت 80 ہزار افراد کو 3 لاکھ تک بلاسود قرضے دیے جائیں گے،فی کس جانور 27 ہزار بھی ملیں گے۔اس منصوبے کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے اس سے خواتین کی بڑی تعداد مستفید ہوگی۔

‏بریکینگ نیوز:9 مئی کے لاہور کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی،یاسمین راشد،صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے! یہ عبرت کی جاہ ہے؛ تماشہ نہیں ہے ایک دور میں پاکستانی سیاست کا مرکز عمران خان ہوتا تھا لیکن آج عمران خان کا نام بیچنے والے یوتھیوبر کروڑوں روپے اور سیاست دان اسمبلیاں اور پروٹوکول کے مزے لے رہے ہیں لیکن عمران خان سے جیل ملنے ایک بندا نہیں گیا

اگر 2014 میں پارلیمنٹ اور PTV پر حملہ کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاتا تو 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے نہ ہوتے۔اگر 9 مئی والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاتا تو 26 کو ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو اور سابق خاتون اول خود وفاق پر چڑھائی کرنے نہ آتے۔

کشمیر پر بھارت کا زبردستی قبضہ برطانیہ نے کروایا،فلسطین کی زمین پر یہودیوں کی آباد کاری زبردستی برطانیہ نے کروائی،کشمیری اور فلسطینی مسلمان آج بھی برطانیہ کے گناہ کبیرہ کی سزا بھگت رہے۔جبکہ امریکی کٹھ پتلی اقوام متحدہ 75 سالوں سے کشمیری اور فلسطینی قتل عام پر خاموش تماشائی ہے۔

ٹرمپ کی جعلسازی کیس میں مجرم قرار دینے والے نیویارک کے جج کو دھمکیاں،عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ،اس کیس میں ٹرمپ کو 10 جنوری کو سزا سنائی جانی یادرہے عمران خان نے بھی اسلام آباد کی ماتحت عدالت کی جج زیبا چوہدری کو ایسے ہی دھمکیاں دی تھی۔دونوں ذہنی مریض

‏یہ بندہ اس لائق نہیں

‏یہ بندہ اس لائق نہیں

بنگلادیش نے شیخ مجیب الرحمٰن کا نام 2025 کے نئے تعلیمی نصاب سے بھی ختم کردیا۔نئے تعلیمی نصاب میں بابائے قوم شیخ مجیب کی بجائے جنرل ضیاء الرحمن کو قرار دیا گیا۔

بنگلادیش نے شیخ مجیب الرحمٰن کا نام 2025 کے نئے تعلیمی نصاب سے بھی ختم کردیا۔نئے تعلیمی نصاب میں بابائے قوم شیخ مجیب کی بجائے جنرل ضیاء الرحمن کو قرار دیا گیا۔

ایک طرف تحریک انصاف کی دستیاب قیادت شہباز حکومت سے مذاکرات کررہی دوسری طرف تحریک انصاف کا سوشل میڈیا اداروں کے خلاف مہم چلا رہا،تیسری طرف عمران جیل میں دیسی مرغی کی یخنی اور چار انڈوں کا ناشتہ کررہا۔جبکہ اسٹبلشمنٹ کا 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ سے متعلق کلیئر موقف ہے۔

ایک طرف تحریک انصاف کی دستیاب قیادت شہباز حکومت سے مذاکرات کررہی دوسری طرف تحریک انصاف کا سوشل میڈیا اداروں کے خلاف مہم چلا رہا،تیسری طرف عمران جیل میں دیسی مرغی کی یخنی اور چار انڈوں کا ناشتہ کررہا۔جبکہ اسٹبلشمنٹ کا 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ سے متعلق کلیئر موقف ہے۔

تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کو ہمدردانہ مشورہ ہے آپ اپنی سیاست آگے بڑھائیں،9 مئی والوں اور عمران کو فی الحال سائیڈ لائن کردیں کیونکہ انکے فی الحال سسٹم میں قبولیت کی کوئی جگہ نہیں،عمران کے پاس جو مقبولیت تھی وہ بھی نہیں رہی لہذا اپنا دال دلیہ چلائیں،عمران کی فکر چھوڑیں

بریکنگ نیوز:چین نے امریکہ کی 10 دفاعی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔چین ان کمپنیوں کے افسران پر بھی چین میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔یہ امریکی کمپنیاں تائیوان کو ہتھیار فروخت کررہی تھی۔چین نے اپنے برادر ملک پاکستان کا امریکہ سے بدلہ لے لیا۔

‏9 مئی اور 26 نومبر کی بغاوتوں کی جوڈیشل انکوائری میرٹ پر ہوئی تو عمران سمیت بہت سارے PTI کے لوگوں کو سزائے موت ہوسکتی،کیونکہ بغاوت کی سزا صرف موت ہوتی۔

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں تحریک انصاف بطور جماعت سسٹم میں واپسی کیلیے اپنی جگہ بناسکتی ہے البتہ عمران مائنس تحریک انصاف ہوگی۔

عمران خان نے 2 سال جلسے،لانگ مارچ،احتجاج،جیل بھرو تحریک،9 مئی،26 مئی پھر سول نافرمانی جیسے کارڈ کھیل کر دیکھ لیے نہ حکومتی گری نہ کوئی ادارہ جاتی بغاوت کامیاب ہوئی،آخر پارلیمنٹ میں آکر تھوک چاٹی،یہی کچھ عمران نے 2014 کے دھرنے کے بعد کیا۔

سال 2024 پنجاب کی تاریخ کا کامیاب ترین سال رہا ہے،مریم نواز سال 2024میں 77سے زائد عوامی ریلیف کے منصوبے شروع کیے،مریم نواز کے 77منصوبوں میں 50سے زائد مکمل بھی ہوگئے ہیں،مریم نواز کی حکومت نے تمام منصوبے اپنے وسائل سے شروع کیے:عظمیٰ بخاری

وزیراعظم شہبازشریف اور جنرل عاصم منیر کا راستہ روکنے کی اندرونی و بیرونی قوتوں نے ہر ممکنہ کوششیں کیں لیکن ان قوتوں کو منہ کی کھانی پڑی۔شہبازشریف اور عاصم منیر حق پر ہیں اس لیے پروردگار انکا مددگار ہے۔

قومی معاشی پلان " اُڑان پاکستان" کی افتتحاحی تقریب، ایس آئی ایف سی کے تحت ہونے والی سرمایہ کاری کے حوالے سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بڑی خوشخبری سنا دی

*عمران خان کے حکم پر بار بار وفاق پر حملہ اداروں کو دھمکی ۔ PTI کے سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان کو 34 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئ*

‏وزیراعظم شہبازشریف کا 5 سالہ معاشی پلان،پاکستان کی GDP کو 2029 تک 6٪ تک پہنچانا اور فی کس آمدنی 2405 ڈالر تک لے جانا 2 بڑے ہدف ہونگے۔

‏سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی 2024 میں فوج کے لیے خدمات،ایک سال میں 59 ہزار 775 کامیاب انٹیلیجنس آپریشن کیے،925 خوارج ہلاک،73 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک،8 لاکھ افغانی مہاجر ملک سے نکالے،افغانستان قبلہ درست کرلے۔

مسلم لیگ ن کے لوگوں کی اکثریت تحریک انصاف سے مذاکرات کی مخالف ہے۔کیونکہ 2014 کے دھرنے کے بعد بھی مسلم لیگ ن نے عمران خان سے مذاکرات کیے لیکن عمران خان نے پھر ڈبل گیم کی تھی،اس لیے اب نوازشریف بھی عمران پر اعتماد نہیں کرینگے۔مذاکرات کا پراسس لمبا چلے گا لیکن ناکام ہونگے۔

بریکنگ نیوز:صدر پاکستان نے مدارس ایکٹ پر دستخط کردیے،میاں صاحب کی ہدایت پر وزیراعظم نے مولانا صاحب کا مطالبہ مان لیا۔

رواں سال سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں نے شہباز حکومت کے دور میں امریکہ،یورپ اور مشرق وسطی کے ممالک سے پاکستان میں 21 ارب ڈالر سے زائد کی رقم پاکستان بھیجی ہے۔تحریک انصاف کی ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی مہم محب وطن پاکستانیوں نے ریجکٹ کردی۔