Profile avatar
sidrausman01.bsky.social
#Educationist #ProudPunjabi #Travel #Photography #Hodphile Miles to go before I sleep 🪦
124 posts 524 followers 178 following
Prolific Poster

رنگلا پنجاب

Weekends don’t even hit the same anymore. every day is just every day 🥺🥺🥺

یہ بات عمر چیمہ نے صحیح ہی کی ہے کہ تحریک انصاف صرف سوشل میڈیا کی پارٹی نہیں بلکہ content creators کی پارٹی ہے جو اپنے لئیے جھوٹا content جنیریٹ کرتے ہیں اور اسی کو آگے پھیلاتے ہیں۔

Pakistan needs that Australian Legislation which has prohibited social media for children below 16!!

Good morning 🌅

Good morning 🌅

Good morning

Alhamdulilah for this blessing as well 😍

🫠🫠

جی وہ #عمران_خان اور #پی_ٹی_ائی کا #طالبان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ

‏جہاں کہیں بھی کوئی مایوس یوتھیا دیکھیں جو اپنی لیڈر شپ کو گالیاں دے رہا ہو اس کا مذاق نہ اڑائیں بلکہ آگے بڑھیں اور غم کی اس گھڑی میں انہیں سہارا دیں انہیں سپورٹ کریں ان کی آواز بنیں اور ان کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کو گالیاں دیں ❤️

Overseas youthias be like 😂😂😂😂

Situation RN

😂🤐🤣

😂😂😂😂

People are really upset on Reddit too, about the failure of dharna .. poor Youthias

میں نے اس گھر کے مکین کبھی نہیں دیکھے پتہ بہیں کب آتے جاتے ہیں 👀👀

Good morning

دس لاکھ کارکنان ڈی چوک پہنچ چکے ہیں ۔ صدیق جان انقلاب دہلیز پر ہے ۔ تھتھا ریاض حکمرانوں کے دن گنے جا چکے کارکن ڈٹ جائیں ۔ شہباز گل ہماری لاشیں ہی اب واپس جائیں گی ۔ ٹاوٹس یوٹیوبرز او بے غیرتوں بے شرموں کہاں گیا انقلاب ؟ کہاں مر گے دس لاکھ مظاہرین ؟ او بولو تے سئی

‏علی آمین گنڈا پور کے بھاگنے کی ویڈیو سامنے آگئی ۔۔ یہ دیکھیں علی آمین بھاگ رہا ہے۔ #انقلاب_تو_وڑ_گیا

نشے میں کہیں وہ تنہا نا رہ جائے! اپنے ارد گرد، دوست احباب میں چھپے یوتھیوں پر خاص نظر رکھیں. انکو بہت بڑا صدمہ ملا ہے ایسا نہ ہو کہ وہ صمد بانڈ یا ٹیکوں پر لگ جائیں. اے پبلک سروس میسج فرام حافظ ری ہبلیٹیشن کلینک!

ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف نے حکومت کو سختی سے کہا انتشاری ٹولے سے بات چیت مت کی جائے گی،جہنوں نے امن خراب کیا،رینجرز و پولیس اہلکاروں کے قتل کے ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے اور اس ٹولے سے لچک یا نرمی نہ دکھائی جائے!!

‏کہانی میں نیا موڑ ۔۔۔ اسلام آباد سے باہر جانے والے تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا، اٹک پُل پر دوبارہ سے کنٹینرز لگا دئیے گئے جو لوگ اسلام آباد آگئے ہیں وہ واپس نہیں جا پائیں گے،واپسی کے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں: آئی جی پنجاب

‏ڈی چوک کے علاقے میں رینجرز اور پولیس نے انتشاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ انتشاریوں اور فسادیوں کی 100 سے زائد گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے اور اتنی ہی تعداد میں فسادیوں کے سر کھول دیے گئے ہیں۔ حقیقی آزادی مبارک ہو !

علی امین گنڈاپور تین سو پچھتر بار کارکنان کو چھوڑ کر غائب ہو گئے ہیں۔ بےشرم ہیں وہ لوگ جو اس بندے کے ساتھ ہر بار دھاوا بولنے آجاتے ہیں۔

تازہ تازہ 🚨 ڈی چوک سے شرپسندوں کی گرفتار کا منظر

پنکی پیرنی اور اس کا جن گنڈا پور کہاں غائب ہوگئے؟

بھاگ گئے دونوں پُتے دے کُتر

اسلام آباد سے براہ راست

پولیس اور رینجرز نے پی ٹی آئی کے بلوائیوں سے جناح ایونیو بھی خالی کرا لیا ھے

آپریشن میں پی ٹی آئی کے بلوائیوں کو خیبر پلازہ تک پیچھے دھکیل دیا گیا

تحریک انصاف کا بڑا یوٹرن ، تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے مطالبے سے دستبردار ، زرائع

بشری بی بی اور گنڈا پور احتجاجی قافلے سے الگ ہو گئے ، دونوں سے رابطہ بھی منقطع ہو گیا ، زرائع پی ٹی آئی

‏آپریشن کلین اپ شروع ہونے کے بعد بھاگ کر آئی ایٹ قبرستان میں چھپنے والے گیارہ افغانی قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے گرفتار کر لئے ۔

بلیو سکائی والو! ایلان مسک کے بہکاوے میں نہ آ نا۔ چالیس فیصد رعایت چل رہی ہے 😁 بلیو سکائی نے چند دنوں میں رلا دیا ہے

راوی کا در فٹے منہ 😡🤬

رات 12 بجے کے بعد تحریک انصاف کے قافلے پر مختلف اطراف سے دھاوا بولا جا سکتا ہے اور گرینڈ آپریشن شروع کیا جائے گا۔۔۔ سیکیورٹی اداروں نے مختلف اسپاٹس پر نفری پہنچانا شروع کر دی ہے

Go back to basics