Profile avatar
sultantipu.bsky.social
113 posts 532 followers 604 following
Regular Contributor
Active Commenter

‏ایٹمی دھماکوں کے وقت امریکہ سے آنے والے پہلے دباؤ کو بھی برداشت کیا تھا عمران خان کے معاملے پر اگر دباؤ آیا تو برداشت کریں گے۔ خواجہ محمد آصف

نیازی کے اندھے اور گونگے یوتھیے ہمیشہ کی طرح بغیر تحقیق کے جھوٹ پھیلانے میں ماہر نکلے! پی ٹی آئی کی مسنگ پرسنز کی فہرست جھوٹی ثابت ہوئی، صرف 7 نام درست نکلے، باقی سب جعلی ہیں! ‎#جھوٹاپروپیگنڈا_فیل

Islam is a way of life

وہ کوئی یوتھیا ہی ہو گا جو عمران خان کی نحوست سے واقف نہ ہو۔۔

‏بریکنگ نیوز😁 امریکہ نے لاس اینجلس کی تعمیر کے لئے نیا پاکستان بنانے والا مستری مانگ لیا 😂 اُمت مسلمہ تذبذب کا شکار کیا کریں کیا نہ کریں. امتِ مسلمہ کے نااہل لیڈر (نیازی) کو امریکہ کے حوالے کریں یا جہنم کے 🤣😂

"تحریک انتشار کی ناکامیوں کا تسلسل" 🔸دسمبر 2024 سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز کرتے ہوئے ترسیلات زر نہ بھیجنے کا اعلان کیا گیا جسے اوورسیز پاکستانیوں نے مسترد کر دیا

پلیز ان تک پہنچا دیں جو پوچھتے تھے کیا بنا ۔ ابھی تو 15 جنوری ہے ابھی تو 17 آنی ہے ابھی تو آغاز ہے پیارے ابھی تو بہت کچھ باقی ہے ان شاءاللہ و تعالٰی ہم کاموں کو ادھورا نہیں چھوڑتے الحمد للہ۔ فقط اللہ کی رحمت سے اور آپ سب کی جدوجہد سے۔ تیز تر گامزن منزل ما دور نیست اللہ اکبر و للہ الحمد۔۔

ہونہار سکالر شپ میں آئی طالبہ کا عمران خان کے متعلق سوال پر جواب دینے سے انکار عمران خان ہے کون ؟ میں اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتی ، طالبہ #MaryamKaHonhaarPunjab

‏یہ عمران خان کے دور حکومت میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 20 "سویلینز" کی فہرست ہے۔۔۔ جن میں سے تین کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔۔۔ آج تحریک انتشار والے ہمیں سکھاتے ہیں کہ ملٹری کورٹس سے سزائیں "ناانصافی" ہے۔۔۔۔ آج انہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں یاد آرہی ہیں؟؟

x.com/aadiiroy2/st...

x.com/kamran_balti...

ہم اندرونی معاملات پر چاہے جتنا بھی اختلاف رکھتے ہوں، لیکن جب بات بیرونی دشمنوں کی ہو تو پوری قوم ایک ہے اور افواجِ پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اے نگہبانِ وطن، تیرا نگہبان ہو خدا، شہر کے لوگ تیرے حق میں دعا کرتے ہیں۔ ۔ ‎#حافظ_صاحب_تن_کے_رکھو پاکستان زندہ باد

عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب میں خدمت و کارکردگی کا نیا باب رقم کر دیا ہے 🔴 کسان دوست پنجاب 🔴 ڈیجیٹل پنجاب 🔴 صحت مند پنجاب 🔴 خوشحال پنجاب 🔴 محفوظ پنجاب 🔴 تعلیم دوست پنجاب

پاکستان کا نیو کلیئر پروگرام 24 کروڑ عوام کا ہے، کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، وزیراعظم شہباز شریف

محفوظ پاکستان، مضبوط پاکستان الحمدللہ، پاکستان دن بدن معاشی طور پر مستحکم ہو رہا ہے۔ ریاست کے مضبوط اقدامات اور عوام کے اعتماد سے ہم ترقی کی جانب گامزن ہیں۔ یہی اتحاد، یقین اور محنت پاکستان کو مضبوط اور خوشحال بنائے گی۔ پاکستان زندہ بادپاک فورسز زندہ باد پاکستان پائندہ باد

سول نافرمانی کی عمرانی تحریک بھی فائنل کال کی طرح مسترد 👈 نومبر 2023 سعودی عرب ترسیلات زر 544 ملین ڈالر 👈 نومبر 2024 سعودی عرب ترسیلات زر 729 ملین ڈالر

‏مورخ لکھ چھوڑے گا کہ جس فتنہ سے کائنات کی مقدس ترین جگہ مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم محفوظ نہ رہ سکی جس کلٹ نے شہداء اور غازیوں کی قبروں کو جلا کر راکھ کردیا اور جس شخص نے اپنی حقیقی بیٹی کو تسلیم کرنے اور دست شفقت رکھنے سے انکار کردیا اس فتنہ سے کسی کی عزت محفوظ کیسے رہ سکتی ہے

دنیا جانتی ہے نواز شریف نام ہے اعتماد کا۔

دوسروں کو اسٹیبلشمنٹ کا ملازم وہ کہہ رہے ہیں جو پریس کانفرنس بھی ساتھ بیٹھ کر کیا کرتے تھے۔

‏اس کو اونچا رکھنے کے لئے چاہے نیازی کو پھانسی دو یا فیض کو ، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا 🤷‍♂️ ہمیں بس پھلتا پھولتا پاکستان چاہیئے بس ✊