Profile avatar
tariqsaleem70.bsky.social
23 posts 239 followers 50 following
Prolific Poster

سیاسی وابستگی تہذیب کے دائرے میں ہو تو بُری بات نہیں، کبھی مُلک کے خلاف نہ جانا۔ جو کہے آگ لگاؤ، پیٹرول بم گولیاں مارو، سر پھاڑو تو اس بہکاوے میں مت آنا۔ معاشرے اقدار سے پہچانے جاتے ہیں، نجانے ہماری اخلاقیات کس سمت جا رہی ہیں۔ وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز

مذاکرات مذاکرات کا کا کھیل پی ٹی آئی ختم کرنے جا رہی ہے۔ کیا پی ٹی آئی اگلے ماہ بین الاقوامی طاقتوں کی شہہ پر ایک اور خونی مارچ کی تیاری کر رہی ہے؟ کیا گنڈاپور کی گدی ہِل رہی ہے؟ youtu.be/fTf2rDPI-Pg?...

Congress certifies Donald Trump's election victory with Kamala Harris officially announcing the results: Donald Trump - 312 votes Kamala Harris - 226 votes #DonaldTrump

میں نے پنجاب میں شہباز شریف کی روایت کو دوبارہ زندہ کیا، ہاسپٹلز میں 90فیصد دوائیں مفت مل رہی ہیں۔ کینسر، ہیپاٹائٹس، امراضِ قلب کی ادویات کی فری ہوم ڈیلیوری جاری، جلد انسولین کی بھی شروع کی جائے گی۔ کینسر کے جدید علاج کیلئےچین سے تعاون لیں گے۔ مریم نواز

میں اللہ تعالیٰ کے آگے سرخرو ہوں کہ کوئی بھی تمام سکالرشپس میرٹ پردیے گئے ہیں اور کسی کو بھی سکالرشپ آوٹ آف میرٹ یا کسی کی سفارش پر نہیں دیا گیا اور نہ ہی کسی بچے کو یہ پوچھ کر یا بیک گراونڈ چیک کرکے نہیں دیا گیا کہ اسکا تعلق کسی سیاسی جماعت سے ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

ملکی معیشت دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑی ہو رہی ہے، خود احتسابی ضروری ہے، معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں۔ برآمدات پر مبنی معیشت کو فروغ دینے کیلئے ٹھوس تجاویز درکار ہیں، پاکستان اللّٰه کے فضل سے قیامت تک قائم رہے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف

‏امریکی سیاستدانوں کی جانب سے پاکستانی وزرائےاعظم کو عمران نیازی کا خیال رکھنے کی ہدایات

The American lobby is scrambling to save their asset, Imran Khan, while he keeps selling the lie of a US conspiracy against him.

‏امریکی کانگریس مین عمران نیازی کی حمایت میں ہلکان کیوں ؟ اور عمران نیازی سے انکے کیا مفادات ہیں سنیے تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کی زبانی

‏شاہد خاقان عباسی 30 سال ن لیگی رہے چھ بار وزیر پھر وزیر اعظم بنے 30 سالوں میں مری اپنی اباٸی uc میں گیس نہیں لگوا سکے پھر مری سے الیکشن ہار گٸے قیادت نے لاہور سے جتوایا پھر ن لیگ چھوڑ دی اب انقلابی بن چکے ہیں اور مری کے لوگوں کے حقوق کیلٸے گرینڈ جرگہ بلانا چاہتے ہیں

پہلی پاکستانی خاتون وزیر اعلیٰ کا دورہ چین، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز چین کے ہسپتالوں، سکولوں اور دیگر اداروں کے دورے کرینگی۔

assad statue coming down as the regime is over

The brutal Bashar Assad dictatorship fell in Syria in just 11 days. It was sudden and unexpected, after a 24-year reign starting in 2000. His father Hafez Assad ruled the nation from 1971 to 2000. Given this development, Putin cannot be feeling comfortable about his own fate.

بے شمار درود و سلام سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور اپ کی آل پاک پر

‏ریحام خان جھوٹی سیتاوائٹ جھوٹی حاجرہ خان جھوٹی انبساط ملک جھوٹی عائشہ گلالئی جھوٹی عائلہ ملک کیساتھ آڈیو جھوٹی رنمل بارے داستانیں جھوٹی خاورمانیکاجھوٹا لطیف ملازم جھوٹا عون چودھری جھوٹا یہ سب حلف بھی اٹھائیں توغلط لیکن ایک بندہ بس زبان ہلائے تو سچ پھر کہتے ہیں کہ ہمیں زومبیز کیوں کہتے ہیں۔

‏لکڑیاں 800 روپے من، میٹھا گنا 400 روپے من کیوں ؟ کیونکہ لکڑیاں غریب خریدتا ہے اور گنا کرپٹ سرمایہ دار خریدتا ہے

پنجاب کے بچوں کو سکالرشپ مل رہے ھیں اور kpk کے بچے جوتے پر 804 لکھ کر چوم رہے ھیں۔

‏مہنگائی کم ہوتی ہے تو عام آدمی کو نظر آ جاتی ہے ڈھول پیٹنے کی ضرورت نہیں پڑتی

‏عمران خان کا سول نافرمانی تحریک کا نعرہ صرف دھوکا ہے، عمار مسعود

‏"زندگی کی روشنی ، پنجاب کی ہر دہلیز پر" وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں عوام کو مفت ادویات کی سہولت ملی ہے،جس پر لوگ نہ صرف مطمئن ہیں بلکہ اعتراف کر رہے ہیں کہ وہ عوام کی حقیقی خیرخواہ ہیں۔فیڈبیک کالز کے ذریعے اس خدمت کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔

‏عوام سے کیے گئے اپنے ہر وعدے پر قائم ہوں وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف

🇵🇰🇨🇳Punjab Chief Minister Maryam Nawaz will leave for China on an official visit tomorrow. 🇵🇰🇨🇳The visit will take place from December 8 to 15, during which she will pay special attention to strengthening bilateral ties.

‏دورہ چین وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کل 8 دن کے سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گی

‏ملک میں گوشت اور دودھ کی پیداوار میں اضافے کی طرف ایک بہترین قدم۔ جب تک پنجاب کے گاؤں میں گھروں میں گائے بھینسیں تھیں stunted growth کا نام و نشان تک نہیں تھا ۔ اس CM initiative کا مقصد پنجاب کے گاؤں کو دودھ اور گوشت میں خود کفیل بنانا اور disposable income میں اضافہ کرنا ہے۔

‏جمعیۃ علماءاسلام پنجاب کے ترجمان انتہائی کہنہ مشق ادبی و صحافتی ہردلعزیز شخصیت حافظ محمد غضنفر عزیز لاہور میں روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے زخمی ہیں جماعتی دوستوں سے انکی جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل ہے عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

Skills Development Program! Globally recognized certifications! 🔸9 Construction Sector Courses to Export Skilled Workforce to Saudi Arabia. For more details: visit tevta.gop.pk or call 042-99263055

‏فرار ہوتے ہوئے گنڈاپور اور پنکی پیرنی کو روکنے والے پی ٹی آئی کارکنان پر گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی

بھگوڑے علی امین، بشری بی بی کو آئینہ دکھانے والے خیبر پختونخوا کے عوام پر گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی

سیاسی گدھ کو جب اپنی ناپاک سیاست چمکانے کیلئے کوئی لاش نہ ملی تو اپنے ہی کارکنان پر فائر کھول دیا گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی

‏اپنے ہی کارکنان کو زخمی کر کے فرار کا راستہ اختیار کر کے مظلوم بننے کی خاطر گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی

‏خوارج پر مفتی منیب الرحمن صاحب کا کالم ‏لنک پیش خدمت ہے کیونکہ پورا پوسٹ کرنے پر الفاظ جڑ رہے ہیں e.dunya.com.pk/detail.php?d...

لمحہ موجود میں جو جرم یہ خود کر رہے ہوتے ہیں عین اسی لمحہ اس جرم کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں شکریہ @razidada.bsky.social ایک آفاقی جملہ عطا کرنے کا 😍😍😍

بشری بی بی کی سیاست پر ریحام خان اور فواد چوہدری کا تبصرہ youtu.be/cLRwz9tObUc?...

#hadith #muslim #islam #quran #prophet #muhammad #Allah

آئین میں 26ویں ترمیم کیخلاف درخواستیں کس نے اور کیسے فکس کرنی ہیں یہ آئینی کمیٹی طے کریگی، جوڈیشل کمیشن کو اختیار حاصل نہیں اسے زیرِ بحث لائے، آئینی ترمیم کے بعد آئینی مقدمات سماعت کیلئےمقرر کرنے کا اختیار آئینی بینچ کمیٹی کے پاس ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

‏جسٹس منصور شاہ کے ساتھ عمران نیازی والی ہورہی ہے ، خط لکھیں یا مطالبہ کریں سب ردی کی ٹوکری میں : آہ رافعہ

‏فیصل واوڈا کے ساتھ ہمدردی ہے، کچھ لوگ سسٹم کے لاڈلے ہوتے ہیں ، وہ لاڈلے سسٹم کے اوپر نہیں جا سکتے اگر اوپر جائیں گے تو ان کو سزا بھی ملتی ہے۔رانا ثنا اللہ ‏تشریح :ووڈا محض ٹاؤٹ ہے ، بک بک کرنے کی ڈیوٹی حدود بتا کر دی گئی ،اوور ہوا تو مالکان پٹہ کھنچ لیں گے

‏شام :جنگجوؤں کی مسلسل پیش قدمی جاری،کئی اور شھروں فتح ، ایران کی قدس فورس کا علاقے سے انخلاء شروع، روسی افواج نے بھی طرطوس پورٹ سے انخلاء شروع کر دیا ہے۔ شمال اور جنوب سے حملے ،حمص کے قریب جھڑپیں ، دمشق 35 کلو میٹر دور رہ گیا ، طیب اردگان نے جنگجوؤں کی حمایت کردی

وعدوں سے تکمیل تک CM Punjab Free Solar Panel Scheme !

ایک نیا رولا پڑ گیا ہے

‏پی ٹی آئی کے ریاست پر حملے سے عمران خان کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ ~ مشیر وزیرِاعظم رانا ثناءاللّٰہ

‏گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی ڈی چوک سے فرار ہوتے گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کو پی ٹی آئی کارکنان نے روکنے کی کوشش کی جس پر گنڈا پور کے گارڈز نے ان پر فائرنگ کی۔ ~ صحافی حماد حسن کا انکشاف

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز عوام کی مسیحا ہیں، دوست کی مدد کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ~ سینیئر تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی

*جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: بانی پی ٹی آئی سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد* *شیخ رشید ،شیخ راشد شفیق ،راجا بشارت،زرتاج گل پر بھی فرد جرم عائد* *سابق وزیرقانون پنجاب راجا بشارت کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا*

جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ہے مجھے آپ کی بات کی بنیاد سمجھ نہیں آئی، اور ایمانداری سے کہنا چاہوں گا کہ اس کا اس موضوع سے کوئی تعلق نہیں جس پر ہم بات کر رہے ہیں۔ آپکا اسطرح سوال کرنا آپکے ساتھیوں کی بے عزتی کے مترادف تھا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ