tariqsaleem70.bsky.social
23 posts
239 followers
50 following
Prolific Poster
comment in response to
post
وزیرِاعظم کا آپریشن کے دوران سیکیورٹی فوسز کے 6 جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار.
وزیرِاعظم کی شہداء کی بلندیِ درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر کی دعا.
مجھ سمیت پوری قوم وطنِ عزیز کی خاطر قربانی دینے والے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے، وزیرِاعظم
comment in response to
post
پوڈری تھے، واپسی کا کرایہ اکھٹا کرنے میں وقت لگا