Profile avatar
waheedkhankr.bsky.social
Social media Activist | Surgical Technologist | Member of JUI social media Team.
19 posts 840 followers 792 following
Prolific Poster

لوگ ایسے ہیں کہ اگر آپ کو کوئی خوشی ملے تو انہیں تکلیف ہوتی ہے، اور اگر آپ کو کوئی نقصان پہنچے تو وہ خوش ہوتے ہیں۔ زندگی ایسی ہی ہے۔ اسی لیے آپ کو احتیاط سے فیصلہ کرنا چاہیے کہ آپ کس کے ساتھ کیا شیئر کرتے ہیں۔ ہر کوئی آپ کی زندگی کے بارے میں سب کچھ جاننے کا حق دار نہیں ہوتا۔ #waheedkhankr

جوش میں آ کر چیزوں کو وقت سے پہلے شیئر نہ کریں۔ خاموش رہیں جب تک آپ کو یقین نہ ہو۔ اور جب یقین ہو بھی جائے، تب بھی زیادہ نہ بتائیں۔ جتنا کم لوگ آپ کے بارے میں جانیں گے، اتنی ہی پرسکون آپ کی زندگی ہوگی۔ #waheedkakar

اے قادر مطلق! ہمیں دنیا کے انتشار اور ہنگاموں کے درمیان امید عطا فرما۔ ہمیں ثابت قدم رہنے کی توفیق دے اور اس غیر یقینی اور الجھن کے ماحول میں ہم سے نیچے والوں کو کبھی نظر انداز نہ کرنے دے۔ ہمیں اپنی طاقت، قدرت اور عظمت عطا فرما۔ ہم تیرے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ @waheedkhankr.bsky.social

ہمیں دھمکیاں نہ بھیجا کرو، ہم دھمکیوں سے ڈرتے نہیں بگڑتے ہیں۔۔ شرافت سے رہو گے تو شرافت سے رہیں گے۔ بدمعاشی کرو گے تو ہم سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں۔۔ تمہاری گولیاں ختم ہو جائیں گی ہمارے سینے ختم نہیں ہوں گے۔۔مولانا فضل الرحمن کا پشاور جلسے میں جارحانہ خطاب

Israel Murdabad Conference 08 December Peshawar #waheedkhankr

اے قادر مطلق! ہم تیرا بار بار شکر ادا کرتے ہیں کہ تُو نے ہمیں بار بار اپنی نعمتوں سے نوازا۔ ہمیں یقین ہے کہ تیرا منصوبہ ہمیشہ بہترین ہوتا ہے، چاہے یہ عمل بعض اوقات کتنا ہی مشکل اور تکلیف دہ کیوں نہ ہو۔ تیری مرضی ہماری مرضی سے بالا تر ہے، اور ہم ہر حال میں تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں۔ #waheedkhankr

Babul Islam Conference 28 Nov Sukkur , Sindh

ان شاءاللہ قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔

ان شاءاللہ

اخلاق اخلاق وہ موتی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جاسکتی ہے۔ #اخلاق

Pakistan 2023 🇵🇰 - - - #qazifazlullah #qazifazlullahadvocate #qazifazlullahpakistan #pakistan #india #afghanistan #srilanka #iran

ان شاءاللہ

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ

اخلاق اخلاق وہ موتی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جاسکتی ہے۔ #اخلاق

‏احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے اور ہر روز احتجاج کرسکتا ہے لیکن احتجاج کے لئے سرکاری وسائل استعمال انتہائی قابل مذمت ہے اور 5 اکتوبر کے احتجاج پر گنڈاپور نے غریب عوام کے ٹیکس کا 81 کروڑ روپیہ جھونک دیا ہے اور ایسے موقع پر عمران خان کہا کرتا تھا کہ تمہارے باپ کا پیسہ ہے

ہم اس درویش کو کیسے بھول پاٸیں گے😓

صبح بخیر ــــــــــــــ۔ قائد مولانا فضل الرحمان صاحب

یااللّٰه حج کی درخواستیں شروع ھو گئ ہیں اس سال بیت اللہ کا حج کرنے والوں میں ھمارا نام بھی شامل فرما آمین🤲🏻🕋

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ

‏باب الاسلام کانفرنس سکھر.. 28 نومبر @abdullmueen.bsky.social @faizjui.bsky.social احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم

باب الاسلام کانفرنس سکھر کے حوالہ سے برادرم فیض الرحمٰن @faizjui.bsky.social کے ڈیزائن میں تھوڑی تبدیلی کے ساتھ اللّٰہ تعالٰی انہیں دونوں جہانوں کی رفعتوں سے نوازے آمین عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم

ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور

یہ مفتی محمود کا بیٹا ہے ! مفتی کے صاحبزادے انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کی للکار @ziaurrehman76.bsky.social

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر @ziaurrehman76.bsky.social #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

#JamiatUlemaeIslam اب راج کرے گی خلق خدا 🔥

دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ

اللہ تعالی مولانا فضل الرحمان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر سلامت رکھے! شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب #JamiatUlemaeIslam

28 نومبر باب الاسلام کانفرنس سکھر 8 دسمبر اســـــــــــرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور احباب تیاری فرمائیں #JamiatUlemaeIslam

یہ لشکر ، یہ مجاھد ، یہ دیوانے ، یہ پروانے ، قائد فضل الرحمن کے ہیں ۔ #JamiatUlemaeIslam

‏ھر ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت خدا کی زمین خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam

جمعیت علماء اسلام کی #bluesky پر بھرپور انٹری پاکستان کی تاریخ کا بلیو اسکائی پہلا کامیاب ھیش ٹیگ جمعیت علماء کا ہے الحمد للہ #JamiatUlemaeIslam

Follow #JamiatUlemaeIslam

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam

انشاءاللہ #JamiatUlemaeIslam

شاہین جمعیت❤

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam

اہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے.. #JamiatUlemaeIslam

جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے #JamiatUlemaeIslam