Profile avatar
waqar785.bsky.social
میرا نام محمد وقار یونس ہے اور میں الحمدللہ ڈٹ کر اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں
70 posts 1,128 followers 1,258 following
Prolific Poster
Conversation Starter

اعظم سواتی کی ضمانت منظور

‏امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ سے 10 ہزار سے زائد گھر مکمل جل کر راکھ ہوگئے ہیں۔ 150 ارب ڈالرکے نقصان کا تخمینہ ہے، 2 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

Assalamu Alaikum my dear friends, how are you all? I pray that you all remain happy always, Amen.

خالق سے دل لگاؤ مخلوق تو وفا کے لائق ہی نہیں

Assalam o Alaikum Friends How are you

جمعہ مبارک

‏⚠️ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے احتجاج جاری رہے گا۔ عمران خان

‏تو شاکر اپ سیانڑا ایں ساڈا چہرہ پڑھ ساڈا حال نا پوچھ 😬

‏🚨⚠️📣اہم ترین عمران خان سے مذاکرات ، پی ٹی آئی کو احتجاج کے لئے دو جگہیں فراہم کردی گئی پی ٹی آئی پریڈ گراونڈ یا ایف نائن پارک میں احتجاج کرے ، حکومت کی پیشکش احتجاج ڈی چوک میں ہی ہوگا، عمران خان

احتجاج ختم کر دیں عمران خان کو بنی گالہ منتقل کر دیتے ہیں ۔کمپنی پاکستانیوں کبھی بھی ان کی بات میں نہیں آنا پہلے خان صاحب کو رہا کریں پھر احتجاج ختم ہوگا۔

آج پاکستانی عوام کی فتح ہوگی انشاءاللہ

حکومت کے گھبرانے کا وقت شروع ہوگیا ہے۔

‏بہت بڑی تعداد میں لوگ اسلام آبادپہنچ چکے ہیں قافلوں کے داخل ہونے کی دیر لوگ اسلام آباد اور راولپنڈی سے نکل آئیں گے

‏اللہ کی زمین پر خود کو خدا سمجھنے والے خان کی ایک کال کی مار ہیں۔۔۔ کوئی شک۔۔۔؟؟

‏ہماری تاریخ بھی عجیب ہے محافظ محفوظ رہتے ہیں اورتمام مسافر مارے جاتےہیں کب تک ہم لوگ اپنوں کے اسیطرح جنازےاُٹھاتے رہینگے اُمتِ مُسلمہ کاخون اتنا سستا تو نئی تھا😢سُنی شیعہ وھابی دیوبندی سندھی بلوچی پشتون پنجابی سےنکلکراتحاد کریں اور ایک فیملی کیطرح سچا پاکستانی ہونے کی حیثیت سےایک دوسرے کابازو بنیں بننے🫵🏻

24 نومبر کو پورا پاکستان نکلے گا انشاءاللہ اور عمران خان صاحب جلد ہم عوام کے درمیان ہونگے۔

‏پارہ چنار میں خون کی ہولی جاری لیکن حکومت کو صرف پی ٹی آئی کے خلاف پریس کانفرنس کرنی ہے

عمران خان صاحب کے توشہ خانہ ٹو کیس میں رہائی کے روبکار جاری کر دیے گئے۔

تجھ جیسے شخص پر کوئی بھی اعتبار نہیں کرتا

‏بشری بی بی خان کی اہلیہ ہیں خان ان کو اپنی مرشد مانتے ہیں اور ان پر بہت اعتبار کرتے ہیں اس لئے ہم بھی ان پر اعتبار کرتے ہیں۔۔۔ بات ختم۔۔۔

ان جرائم پر اسلام آباد پولیس کیوں چپ ہے؟

‏سینیئر صحافی اوریا مقبول جان کی بھی ضمانت منظور

‏توشہ خانہ ٹو میں ضمانت دس دس لاکھ مچلکوں کے عوض منظور

‏سائفر، عدت، 9 مئ اور درجنوں کیسز کے وڑنے کے بعد توشہ خانہ ٹو کیس بھی وڑ گیا

الحمدللہ

الحمدللہ توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور

‏قوم دعا کرے۔۔۔ عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں۔۔۔

بکاؤ مولوی 14 صدی کے ملا مینوں نوٹ وکھا تے مرضی دا فتویٰ لے

120 والا نمبر جہاں سے بھی آیا غلط ہے۔

‏🚨⚠️📣عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جو نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ اُنہیں خود لیکر چلے گئے اور ہماری پارٹی صاف ہو گئی۔۔۔ عمران خان😂 مرشد حافظ کو 🌶️🌶️لگاتے ہوئے۔۔۔🔥💥

‏فیصل آباد عدالت میں پیشی پر پولیس کی زرتاج گل کو گرفتار کرنے کی کوشش وکلاء اور ورکرز نےحصار میں لے لیا

کون کون اس وقت جاگ رہا ہے؟

محسن نقوی اس طرح کی باتیں اس لیے کر رہا ہے کیونکہ یہ تعلیم سے محروم ہے اس طرح کے جاہلوں کو کیا پتہ تعلیم کیا ہوتی ہے۔

‏فیصل واڈا کی پریس کانفرنس 🚨 میں اب عمران خان کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ مداخلت تھی۔ نظام دین ٹاؤٹس کے ذریعے اپنی معافی کا اظہار کر رہے ہیں...😂

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️