بلیو اسکائی پر پیارے پیارے لوگوں نے فالو کیا ہے اور ریپلائی بھی بھی بہت اچھے آرہے ہیں
لگتا ہے یُوتھیوں کو ابھی تک اس کا پتہ نہیں چلا 😂
لگتا ہے یُوتھیوں کو ابھی تک اس کا پتہ نہیں چلا 😂
Comments
پہلے اپنے "غول" ڈھونڈیں گے، پھر یلغار کریں گے... 😐
😂😂😂😂
It is a new platform. Lets forget political enmity and concentrate on mental wellbeing and climate change.
اس لئے جب تک وہ یہاں نہیں آتے سکون رہے گا
#دل_نہیں_چھوڑنا
Prayers for health and prosperity inshaAllah
شکر کریں کہ یوتھیوں کو پتہ نہیں چلا ورنہ یہاں بھی طوفان بدتمیزی مچ جائے گا۔
اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے
مطلب ھم نہ ہی سمجھیں ... 😂😂😂😂😂😂😂😂