Profile avatar
r786butt.bsky.social
20 posts 326 followers 268 following
Prolific Poster

کیا روایتی میڈیا کا کچھ اعتبار بچاہے؟ اس طرح کی اخباری سرخیاں جنم لیتی ہیں جب میڈیا اسٹیبلشمنٹ کا غلام بن جائے۔ طاقتورو کی چاکری شروع کرے اور جب اصول کے بجائے وصول اہم بن جائے۔ سیاسی جدوجہد اور سیاسی ورکرز کی یہ توہینِ پی ٹی آئی کے شہداء، شہداء جمہوریت ہیں، ان کے قربانیوں اور خون کو سلام۔

یہ ھے انقلاب

نیتن یاہو برطانیہ آئے تو عالمی عدالت کے جاری وارنٹ کی پیروی کی جائے گی، برطانوی وزیر خارجہ

‏آخر ی حل گورنر راج جو بھی متفق ہے ریٹویٹس کرے

خیبر پختونخواہ سے آنے والے جلوسوں میں کبھی باشعور اور پڑھے لکھے لوگ،ڈاکٹرز ، اینجینئیر،یونیورسٹی پروفیسرز اور سٹوڈنٹس شامل نہیں ہوتے ۔ اکثریت انپڑھ ، گنوار ، غیر مہذب ،بے روزگار ، لُچّے لفنگے، بلوائ ، شرپسند اور لعنتی افغانڈؤں کی ہوتی ہے جو چند ہزار روپؤں کے لئے اپنا سب کچھ بیچنے کو تیار ہوتے ہیں

تحریک انصاف والوں کو اختجاج میں گرفتاریوں کا درس دینے والے اختجاج کے وقت خود کہاں ہونگے! ⚠️⚠️ بشری بی بی - وزیر اعلی ہاوس شہباز گل - امریکہ حماد اظہر- پشاور قاسم سوری - امریکہ عادل راجہ - برطانیہ حیدر مہدی - کینیڈا معید پیرزادہ - امریکہ عمران ریاض - سوات جبران الیاس - امریکہ

🎭

بات اگر شیعہ اور سنی کی ہوتی تو پاکستان میں سب سے زیادہ شیعہ سنی لاہور، فیصل آباد اور کراچی میں ہیں وہاں پر وہ ایک دوسرے کو کیوں نہیں مارتے۔۔۔۔؟ تھوڑا نہیں پورا سوچو

زمبابوے کے خلاف 17 رنز پر 2 کھلاڑی آٶٹ ھو چکے ھیں 😎😎

پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاھیۓ پاکستان کے اندر کھیلنے والے کھلاڑی اور جبکہ دوسرے ملکوں میں کھیلنے کے لۓ دوسرے کھلاڑی ھوں 😂😂😂😂😂

پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😜😜😜😜

دنیا میں پاکستان کے بعد اگر کسی دوسرے ملک میں پاکستانی آباد ہیں وہ سعودی عرب ہے 2.8ملین پاکستانی یہاں رہتے ہیں ہربندہ اپنے خاندان کا کفیل ہے۔ سالانہ 7 ارب ڈالر کے قریب یہاں سے پاکستان بھیجا جاتا ہے۔جو دنیا میں اورسیز پاکستانیوں کے تمام ممالک میں سب سے بڑا نمبر ہے۔پاکستانیوں کا دوسرا گھر سعودی عرب ہے

صبح بخیر

ایک دفع ضرور پڑھیں

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

‏ایک اور یوتھیا فارغ👇 اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے عادل خان بازئی کی نااہلی کے لیے ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے این اے 262 ون کی نشت کو خالی قرار دے دیا ۔۔

Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Program! 🔹30000 Scholarships for public-sector students.

Today best photo #MaryamNawaz #CMPunjab #PMLN Maryam Nawaz Sharif

میاں دے نعرے ایھتے بھی وجن گے۔

Hope of the nation

ٹوئیٹر ایکس سے اجڑے اور پریشان مہاجرین کو لے کر دوسری ٹرین پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 7 بجے بلیو سکائی کے لیے روانہ ھو گی 🚨🚨 مسافروں سے گذارش ھے اپنے سامان کی حفاظت کریں راستے میں کسی مشکوک شخص ( یوتھی ) سے کچھ لے کر نہ کھائیں 😂😂😂😂🤦

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ۝ ﴾

محسن پاکستان

‏بشری بی بی نے کارکنان سے خطاب میں کہا وفادار شخص ہی غیرت مند ہوتا ہے یاد رہے 40 سالہ ازدواجی تعلق اور پانچ بچوں کو خاتون محترم نہایت وفاداری سے چھوڑ کر چھ مہینے پرانے مرید سے نکاح کر چکی ہیں کہاں ملتی ایسی غیرت اور وفاداری ؟

حکومت نے 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے سعودی عرب جانے والے بھکاریوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ایسے بھکاری مافیا کے خلاف ملک بھر میں مؤثر کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی کا اعلان

بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔

بھائیوں بہنوں! الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔ کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔

رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً مومن اپنے اعلیٰ اخلاق سے روزہ دار اور تہجد گزار کا درجہ حاصل کر لیتا ہے ۔۔۔ سنن ابو داؤد ۔4798 #الحدیث

امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏⁦‪#NICVD‬⁩ ⁦‪#ChestPainUnits‬⁩ ⁦‪#HealthForAll‬⁩

ان بھکاریوں کی وجہ سے ویزے بند ہیں

‏پنجاب حکومت نے سموگ میں کمی کے باعث راولپنڈی گوجرانوالہ فیصل آباد بہاولپور کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن میں بھی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ #PMLN #Punjab

‏میری دعا ہے آئی ایم ایف کا یہ آخری پروگرام ہو گا لیکن یہ محنت، دیانت اور خون پسینہ بہانے کے سفر کا نام ہے، وزیراعظم شہباز شریف

پنجاب حکومت نے سموگ میں کمی کے باعث راولپنڈی گوجرانوالہ فیصل آباد بہاولپور کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن میں بھی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔

جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں

پنجاب حکومت نے سموگ میں کمی کے باعث راولپنڈی گوجرانوالہ فیصل آباد بہاولپور کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن میں بھی تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔

‏وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ‏اے ٹی سی جج لاہور نے تھانہ مناواں میں درج مقدمے میں پیش نہ ہونے پر گنڈا پور کے وارنٹ جاری کیے

جسٹس اطہر من اللہ:بنک دستاویزات کے مطابق انڈیا سے2لاکھ ڈالر،امریکہ26لاکھ ڈالر,انگلینڈ 16 لاکھ ڈالر جرمنی11.5لاکھ ڈالر ،اسرائیل سے29لاکھ 63ہزار ڈالر عمران خان کے اکاؤنٹس میں آئی ہیں۔ وکیل عمران خان:چپ۔ جسٹس اطہر من اللہ:سنا ہے آپ کا موکل تو صادق اور امین بھی ہے۔ عدالت قہقہے

یہ ہمارے بھائی ڈاکٹر وقار انور ہیں، جو بچوں کے امراض کے ماہر ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بچوں کی صحت کے متعلق سوال ہو تو آپ اس اکاونٹ پر ان سے رابطہ کرسکتے ہیں @doctorwaqar.bsky.social ڈاکٹر وقار انور چائلڈ اسپیشلسٹ اسلام سینٹرل ہسپتال کمشنر روڈ سیالکوٹ روزانہ شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک

مرحوم مشاہداللہ خان صاحب آپ کی یاد آئی آپ کے جانے کے بعد۔ شعر پسند آئے ری ٹویٹ کریں۔❤️🌹❤️

بلیو اسکائی کے مسلم لیگی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکرمسلم لیگ کو پرموٹ کریں۔ آپس میں تفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتااخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔