بھائیوں بہنوں!
الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا
رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔
کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا
رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔
کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
Comments
ہم فالو بیک کے چکر سے آزاد ہیں 🤭
You fulfilled your commitment even beyond !!
آج تو صرف اشارتاً کہا ہے اپنی حرکتیں درست کر لیں کل اس پوسٹ میں آپ کا ہینڈل منیشن کرنے میں دیر نہیں ہو گی
ڈاکٹر فرحان ورک صاحب آپ اس لسٹ میں نہیں ہیں
https://bsky.app/profile/tanveerpk-0313.bsky.social/post/3lbct4ijhjk2l
سانوُ تے کوئ نئیں دِتا
On X I've 49k followers in 2 and half years.
Okay do it in your mind.
شکریہ
فالو بیک کروا دیں 21 کو فالو کر دیا ہے
کمنٹس کرنے والوں سے
Including you.
Hope you will FB 🔙 me
پی ٹی آئی کے سپورٹرز سے گزارش ہے گالی دینے کے لئے بھی فالو نا کریں اسے اس سے اسی کا فایدہ ہوگا
آپ نے فورا فالو بیک کیا ہے
@kausar23.bsky.social
@fouziaqaisar.bsky.social
@farahali.bsky.social
Plz fb virk bro 💐
سب دوست ہمارے بھائی شیر خان کو بھی فالو کریں۔
جمیعت علما اسلام کے حقیقی شیر ہیں
پاکستان کی ترقی کا خواب لیئے
میں تمام فالورز کو فالو کرنے کی کوشش کروں گا
اگر کسی دوست کو مجھ سے فالو بیک نہیں ملا تو بتائیں، فالو بیک ملے گا
اسلام علیکم بھائی ، برطانیہ میں مقیم ہوں آبائی تعلق میرپور آزادکشمیر
مسلم لیگ ن سے سیاسی وابستگی کی وجہ اِنکے خیالی کی بجاۓعملی منصوبے
شخصیت پرستی سے بچتا ہوں۔
شعور اپنی بات ثبوت دلیل اور حقائق کی بنیاد پر کرتا ہے۔
تنقید اور تحقیر میں فرق ملحوظ رکھنا انسانی احترام کیساتھ ہمارا مذہبی فریضہ بھی ہے۔🙏🏼🤲🏼
تمام احباب مجھے بھی فالو کرلیں
جزاکم اللہ
کمال کر دتا جے
اب فالو بیک کرلیں