Profile avatar
shabnamhusnain1.bsky.social
54 posts 373 followers 89 following
Prolific Poster
Conversation Starter

میرے میے کی نہیں مولک کی بات ہے🤣

بشری ٹائپ عورتیں ہوتی ہیں جو کھڑے کھڑے دو لوگ آپس میں لڑوا دیتی ہیں۔ یہ تو دو ملکوں کے پیچھے پڑ گئی چڑیل🙄

عدت سے بھاگنے کے بعد پہلی بار خان نے مجھے قاسم اور سلیمان سے ملوایا تو لڑکوں نے صرف ایک ہی بات کی۔ او ڈیڈی 🤣🤣👇 ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

نیازی اتنا منحوس ہے کہ اپنے ہر محسن کو ڈستا ہے۔ اب جبکہ خود جیل میں ہے تو بشری کی ذریعے سعودی عرب کو ڈسنے کی کوشش کی۔ ‎

ہاں بھئی! کب پہنچ رہے قاسم،سلیمان اور ٹیریان اپنی چھوٹی امی کمانڈر بشری کی قیادت میں اپنے باپ کو جیل سے رہائی دلوانے😂😂

نہیں مطلب جب عمرانی فتنے کا دل چاہے اسلام آباد پر حملے کی دھمکی۔ سڑکوں پر رینجرز تعینات،سڑکیں بند،خوف کا عالم ان کی سہولتکاری پوری ریاستی مشینری کے ساتھ گنڈا پور کرتا ہے۔بغیر اسکے یہ سب صفر ہیں حکومت کیوں نہیں کےپی میں گورنر راج لگاتی تاکہ روز روز کے سیاپے سے عوام کی جان چھٹے!

جیسی بکواس نیازی نے مریم صاحبہ بارے کی تھی اب اسے کیسا لگے گا جب پنکی بارے جلسے میں کوئ بالکل ویسی ہی بکواس کرے۔ اب تو گھریلو عورت سیاسی ہوگئی ہے نا۔

گورنر پنجاب طعنے دینے سے پہلے یہ جان لیں کہ اگر انکی جماعت نے پی ایم صاحب کو ووٹ دیا تھا تو ن کے ووٹ کی وجہ سے زرداری صاحب صدر بنے اور انکی گورنر پنجاب تعیناتی ہوئی۔ زیادہ پھدکنے کی ضرورت نہیں۔

بلیو سکائی پر بھی ٹوئٹ چوری شروع🙆

یہ جتنے افغانی احتجاج کی آڑ میں ہمارے ملک میں فساد اور توڑپھوڑ کرتے ہیں انہیں دھکے ٹھڈے مار کر افغانستان روانہ کیا جانا چاہیے۔

اگر بشری غیر سیاسی ہے تو کس کپیسیٹی میں کارکنان سے رعونت بھرے تحکمانہ لہجے میں بات کررہی ہے؟ گھریلو عورتوں کا لہجہ ایسا تو نہیں ہوتا جیسا اس متکبر عورت کا ہے۔ ہم نے تو گھریلو خاتون محترمہ کلثوم نواز کو دیکھا ہے کیا خوبصورت شفیق تھیں وہ💝

پیمرا اب ان کو تن کر رکھے۔

مجھے پتہ ہے میں نے اکاونٹ بنا لیا تو پٹواری مجھے حامد میر BHSDK بھوسڑی والا کہہ کر بلائیں گے اس لیے میں اس پلیٹ فارم پر نہیں آؤں گا

ڈان کو پکڑنا مشکل نہیں ناممکن ہے۔ اسی طرح فتنے عمران کی لندن،امریکہ،انڈیا میں پھیلی کئی اولادوں کا پاکستان آکر باپ کے لئے احتجاج کرنا بھی ناممکن ہے😄

پی ٹی آئ کے لوگ اس وقت بشری اور علیمہ کے درمیان شٹل کاک بنے ہوے ہیں۔ اسی لئے مینڈک والی آنٹی کے بیٹے کی طرح کچھ بیرون ملک فرار ہورہے اور کچھ ہسپتالوں میں جارہے۔ کل کمانڈر بشری کے رعونت بھرے خطاب سے کوئ خوش نہیں ہے۔

کمانڈر بشری المعروف جعلی گھریلو عورت نے احتجاج کی حکمتِ عملی جاری کردی۔ اسکی سازش اور انتشاری تقریر سے تو صاف نظر آرہا ہے کہ یہ فتنے کے ساتھ نومئی کی بھی ماسٹر مائنڈ تھی۔ ایڈی جنگجو عورت🙅

ویلڈن طلال چوہدری۔یہی رویہ ہونا چاہیے اس فتنے کے ساتھ 👇👇

جس طرح فقٹے عمران کا کلٹ احتجاج کی کال کے ساتھ ہی بھیک کا کٹورا نکال کر کھڑا ہوگیا ہے۔ لگتا ہے انہیں فتنے کے مرنے کا شدت سے انتظار یے۔ تاکہ اس کے جنازے کو کئی دن بیچ کر اپنی جیبیں بھر سکیں۔

ایکس کے بعد اب بلیو سکائی پر بھی فیک اکاؤنٹ بننے شروع ہوگئے🙆

bsky.app/profile/cmma... یہ سی ایم پنجاب مریم نواز کا فیک اکاؤنٹ ہے؟؟

پنکی ہے پیسے والوں کی🤣🤣

پہلے ہی پنجاب کے تعلیمی ادارے سموگ کی وجہ سے بند ہیں۔ اب اگر فتنے کے انتشار کے باعث خصوصاً پنڈی اسلام آباد کے مذید کچھ دن اور بند کرنے پڑے تو طلباء کا تعلیمی نقصان کون پورا کرے گا؟

ہمارے تاحیات قائد محترم کا خاموش خوشی غمی والا اکاؤنٹ کب بنے گا؟

وزیراعلی پنجاب مریم نواز یہاں اکاؤنٹ بنا چکی ہیں لہذا آج سے بلیو اسکائی کا دوسرا نام پٹوارستان ہے۔ اعلان ختم😄

نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:

وڈے میاں صاحب دی کُڑی تے پنجاب دی وزیراعلی مریم نواز شریف بھی تشریف لا چکی ہیں ایناں نوں وی فالو کرو چھیتی چھیتی زرا

اپنی ڈی پی ایکس والی لگائیں تاکہ پہچان سکیں شکریہ۔

مجھے تو ایکس سے زیادہ نیلا آسمان اچھا لگا۔نہ یوتھیوں کی بکواس نا فضول کا پراپیگنڈا۔

یوتھئیے جنرل علیمہ کی قیادت میں لشکر کشی کریں گے یا کمانڈر پنکی فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوے حملہ آور ہوگی🤣🤣

میاں صاحب کی زبان سے میرے جذبات بلیو سکائی پر

جیسے ایکس پر لکھنے والے ٹوئپ ہوتے یہاں لکھنے والوں کو کیا کہا جاے گا🤔

پٹواریوں کی یلغار سے لگ رہا پی ٹی آئی کی دال یہاں نہیں گلنے والی😄

ہم آپ کو اس پلیٹ فارم پر بھی بتانا چاہتے ہیں کہ چوبیس تاریخ کے جعلی انقلاب کے بعد بھی کتا اندر رہے گا 😆