Profile avatar
umer0rakzai.bsky.social
From Peshawar Pakistan...
64 posts 425 followers 136 following
Regular Contributor
Active Commenter

تحریک انصاف ایک پراپیگنڈہ پارٹی ہے جس کا کام جھوٹ کو پھیلانا ہے، رانا ثنا اللہ

حکومت کو خیبرپختونخواہ میں کسی طور پر گورنر راج نہیں لگانا چاہیے کیونکہ یہ اچھا فیصلہ نہیں ہوگا، رانا ثنا اللہ

Pakistani Media!

اگر خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت کا صرف ایک ہی کام ہے کہ اپنے لیڈر کو این آر او دلوانا اسکے کیسز ختم کرنا اور جیل سے نکلوانا ہے تو انکو صوبائی حکومت چھوڑ کر یہی کام کرنا چاہیے۔ بلاول بھٹو زرداری @thursdaytimes.com

پی ٹی آئی ایک ایسی بے حس، بےشرم جماعت ہے کہ ڈی چوک میں لاشوں کا جھوٹاپروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہے مگر اپنے صوبے میں لوگ مر رہےہیں اور یہ دوسرے صوبےمیں آکر لوگوں کو مار رہے ہیں، پارا چنار میں ہلاکتوں کی تعداد 122 ہو چکی اس سانحے پر لب کشائی کرتے ہوئے ان کی زبان گونگی ہو جاتی ہے۔

رات کے آٹھ بج گئے ہیں اور یہ ابھی تک راستوں میں ہی ہیں۔ حالانکہ ٹائم سے پہنچنا چاہئے فائنل کال ہے خاں صاحب کا ولیمہ تھوڑی ہے۔

جو انقلاب سوشل میڈیا پر 99.99 فیصد وقوع پذیر ہو چکا ہے، اور جیل کا تالا تقریباً توڑ چکا ہے، ابھی تک پولیس اس انقلاب کو گراؤنڈ پر مائیکرو سکوپ کی مدد سے ڈھونڈنے میں بھی ناکام رہی ہے۔

#Parachinar is an issue, not #PTI 's nonsense of protest. Bad economics is an issue, not #PTI 's nonsense of protest. #Smog in Central #Punjab is an issue, not #PTI 's nonsense of protest. #Pakistan

اس ملک میں جتنا کام نواز شریف نے کیا اگر گنوانے لگے تو سارا دن اور رات گزر جائے، عوام کسی احتجاج کو نہیں مانتے۔ عوامی رائے

This video perfectly illustrates how Lahore has completely rejected the Final Call, and with no road blockades in sight. A perfect own goal by Raja sb!😄😄

خان صاحب اپکی فائنل کال تو مس کال ثابت ہو گئی 😂😂 #MissedCall

Koi update hi de doo inqilaab kidr ponchaa is waqt??

Liberty Chowk, Once the hub of PTI protests, now stands silent on Khan’s so-called 'final call.' The people have spoken. They’re done with Khan’s theatrics.

یوتھیوں کا ڈوگی سٹائل احتجاج 😀

عمران اسماعیل کے کپڑوں میں سے چار گولیاں نکلیں۔ عمران خان مجھے تو کوئی گولی لگی ہی نہیں تھی۔ عمران اسماعیل کرلو گل ہن 😎

جو پنجابی احتجاج کیلئے نہیں نکلے گا وہ اپنے باپ کا نہیں ہوگا۔ رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم

‏خیبر پختونخوا کے سرکاری خزانے سے پہلے 81 کروڑ روپے خرچ کئے گئے اس بار اس سے بھی زیادہ خرچ کیے جا رہے ہیں سرکاری وسائل سرکاری مشینری اور سرکاری ملازمین پشاور سے احتجاج میں شامل ہیں اور وفاق پر حملہ کرنے کیلئے آ رہے ہیں۔

جس ملک میں دکھاوے کیلئے ننگے پاوں جاتے تھے اسی ملک سے گھڑیوں، ہاروں اور تحفوں سے جیبیں بھر کر لاتے تھے اور یہاں آکر وہ تحفے بیچ دیتے تھے۔ سینیٹر طلال چوہدری

Instagram b blocked vpn b blocked 😂😂😂

سوفٹ ویئر تو اس گنجے دت کا اپڈیٹ ھوا تھا۔

میں کونسی ٹویٹس کرتا ہوں: ‏بیشتر سیاسی ‏ہلکی پھلکی مزاح کی ‏معلوماتی ‏ذاتی یا فیملی کی ‏میں کونسی ٹویٹس نہیں کرتا: ‏السلام علیکم والی ‏قرآنی آیات و احادیث کی ‏کسی دوسرے ٹویپ کی تضحیک کی ‏کاپی پیسٹ والی ‏گالیوں والی فرقہ ورانہ اور لسانیت والی

اؤ تیری خیر بلیو سکائی بھی بلاک کردی گئی میرا اوپن نہیں ہو رہا تھا ابھی وی پی این لگا کر ان کیا اوپن ہو گیا 😂😂😂

اور دنیا کا کوئ ڈاکٹر بھی وہ ٹانگ سیدھی نہیں کر سکتا ، جو لوگ دوسروں کے معاملات میں اڑاتے ہیں

Samajh nahi arhi yaha video save kese hoti? Na video ka URL mil rhaa 🤔😆😆😆

بشری بی بی کی آڈیو کال لیکڈ۔ 1

فوجی ٹرائل کی صورت میں فوجی جج “ گڈ ٹو سی یو “ نہیں کہے گا اور نہ ہی “ آپ ایک مقبول لیڈر ہیں “ اور نہ ہی یہ کہے گا کہ “ آپ جیل میں ہیں اور قوم کو آپکی اشد لوڑ ہے کیونکہ فوجی ججوں کی جنانیاں انکے کھسموں کے کنٹرول میں ہیں ‏لہذا حرامی کُڑی کے پیو نے پہلی پیشی پر پھائے لگ جانا جے

پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں