ڈنمارک رہنے کا ایک فائدہ یہ کہ رضائیاں وغیرہ سنبھالنی نہی پڑتی ہیں سارا سال وہی استعمال ہوتی ہیں سو سردیوں اور گرمیوں میں یہ رولا نہی ہوتا کہ رضائیاں سنبھال دو اب واپس نکال لو 😂

Comments