Profile avatar
ahsanabbasi.bsky.social
49 posts 278 followers 149 following
Regular Contributor
Active Commenter

گولی کیوں چلائی؟

The Habsburg chin, along with other genetic disorders, highlights the risks of multiple generations of cousin marriages. This practice over several generations can increase the likelihood of inherited conditions due to limited genetic diversity.

میرے جتنے بھی باشعور فالورز ہیں اب وہ مندرجہ ذیل ٹویٹ پر کیا ردعمل دیں گئے۔ مطلب اس جاہل انسان کو ابھی تک سمجھ نہی آیا کہ بشری بی بی کہا کیا ہے۔ پورے پاکستان کے بچے بچے کو اس کی بات سمجھ آگئی ہے لیکن اس جاہل کو ابھی تک سمجھ نہی آئی۔ واقعی اس طرح کے جاہل باجوہ کے پسندیدہ تھے جن میں صدیق جان بھی ہے۔

پنکی پیرنی کے بیان کے بعد یوتھیے اور عمران ریاض خان کی حالت کچھ یوں ہے۔😂

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص چالیس دن تک غذائی ضروریات کی ذخیرہ اندوزی کرتا ہے وہ اللہ سے بری ہے اور اللہ اس سے بری ہے اور جس خاندان میں ایک آدمی بھی بھوکارہا ان سب سے اللہ کا ذمہ بری ہے۔ مسند احمد:جلد سوم:حدیث نمبر 433

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)

رب کریم جلد اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما آمین

زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اے ہمارے پروردگار ہم تجھ سے اپنے دین و دنیا اور مال کے بارے میں درگزر اور عافیت کا سوال کرتے ہیں.تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہم پناہ چاہتے ہیں تیری آزمائش کے سختی سے نحوست کے پانے سے،برے فیصلوں سے اور دشمنوں کے ہنسنے سے۔ اےمالک امت مسلمہ کی حفاظت فرما۔ آمین یارب العالمین صبح بخیر

A tragic crime at Punjab's Nishtar Hospital: 25 patients contracted #HIV due to staff negligence—given blood from a machine used for an HIV-positive patient. The toll may rise. Among the victims are mothers, leaving children asking, "What was our mother's fault?" 💔 #NishtarHospital #Negligence

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ‏كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ ‏إنَّك حميدٌ مجيدٌ ‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ‏كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ ‏إنَّك حميدٌ مجيدٌ

‏یہ بہت بڑا نقصان ہے۔ صرف 12 اہلکار ہی شہید نہیں ہوئے ان کے درجنوں لواحقین اور خاندانوں کیلئے بھی قیامت خیز لمحات ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں اور اداروں کو اندرونی اختلافات ایک طرف رکھتے ہوئے دہشتگردی کی اس عفریت کے خاتمے کیلئے توانائیاں صرف کرنی چاہیئے۔ اللہ کریم ان شہیدوں کے درجات بلند کرے۔

📍Venice - Italy 🇮🇹✨

نند بھاوج سٹار پلس ڈرامہ

اسلام علیکم میرے BlueSky کے دوستو! میری جو پالیسی ہے۔ اپنے اکاؤنٹ کے لحاظ سے آپ سے گزارش ہیکہ آپ بھی اس طرح اپنے اکاؤنٹ کی پالیسی رکھیں۔ اس سے آپ اکاؤنٹ مضبوط ہوگا۔ مضبوط اکاؤنٹ مضبوط مسلم لیگ سوشل میڈیا کی علامت ہے۔❤️🌹❤️

تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔

Public service message

یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں

خلیل الرحمن قمر کو ڈاکٹرز نے بلو اسکائ پر آنے سے منع کیا ہے _ ذرائع

حکومت پنجاب کا مستقبل میں ممکنہ غذائی بحران سے نمٹنے کے لئے اقدامات کا فیصلہ زرعی رقبوں پر ہاؤسنگ کالونیز اور کمرشل عمارتوں کی تعمیر روکنے کی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت ۔