Profile avatar
asimkhan1.bsky.social
سوشل ورکر جمعیت علماء اسلام قلعہ سیف اللہ بلوچستان پاکستان
30 posts 576 followers 547 following
Regular Contributor

بھونکنے پر کوئی پابندی نھیں جس شخصیت کی تعریف مفتی تقی عثمانی صاحب ،ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب اور لاکھوں علماء کرام کریں ہمارے لیے یہ دلیل کافی ہے

اب ہوئی نہ اصل بات آقا کی ناراضگی اور سرزنش کون برداشت کر سکتا ہے ،،، مگر ہم پھر بھی قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور وفاق المدارس العربیہ کے ساتھ کھڑے ہیں

العلماء ورثہ الانبیاء ۔۔ اہل باطل ہمشہ غیرت مند مولوی سے ڈرتا ہے ۔ کیونکہ باطل کا تختہ ہمیشہ سیاسی مولوی ہی نے الٹی ہے۔ ۔ قائد ملت اور شیخ االسلام ۔ جو کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں۔

مدارس سے متعلق بل پر دستخط کیوں نہیں ہوئے؟

جہد مسلسل اخلاص لگن نے ایک بار پھر باہمت نوجوان حکمت یار کاکڑ صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کے ممبر شپ کے لیے منتخب کیا ہے رب کریم توفیق عطا فرمائے آمین

رحمك الله والدي العزيز.. ابو إبراهيم 💔

Nowadays in pakistan #blue-sky 😰

میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے.. #JamiatUlemaeIslam

بہت بڑی خبر جمعیت چھاگیا بڑی وکٹ گرگٸی47کا👇 تفصیل پہلی کمینٹ

#twitter vs #Bluesky

*تمام سکول ٹیچرز سے گزارش ہے* *کہ ہفتہ میں ایک بار لازمی اپنے شاگردوں کو ختم نبوت وعظمت صحابہ پر لیکچر دیا کریں* *یہ مسئلہ بہت اہم ہے* *ثواب کی نیت سے پوسٹ اگے شئیر کرتے جائے: عتیق وزیر* *جزاك اللّٰه خيرًا*

ہے کوئی جس کو فالو بیک نہ ملا ہو؟ #JamiatUlemaeIslam

ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے اس سے پوسٹ کرے اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں #JamiatUlemaeIslam

ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے اس سے پوسٹ کرے اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں #JamiatUlemaeIslam

مجا نہیں آ رہا ہے 😌 @isullahmmd.bsky.social

مرشد کدھر گیا؟ 😪

اپُن بھی جڑ گیا اسکائ ایپ کے ساتھ 🌌

According to the Economist, people are rapidly shifting to blue-sky and this is due to Elon's policies. #Bluesky @bsky.app

اھلا وسھلا مرحبا

مولانا فضل الرحمن ♥️

@bsky.app This app or other social media apps are not made for the sake of follow-follow backs, but they are made for the welfare of humanity by writing on every topic so that you can benefit the people by giving a good impression to the people by writing well. write well on any subject 👌

کیا چل رہا ہے ان کے آپس میں؟

Twitter or Sky-blue

Talking about this app, I am very impressed. Because there is no restriction. And the purpose of social media is to be free. Hope for more success @bsky.app #Bluesky

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔ #TeamJUIkillasaifullah #Teamquetta #Teamjuibalochistan

کوئٹہ جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر، محسن بلوچستان و سینیٹر حضرت مولانا عبد الواسع صاحب کی بلوچستان میں حالیہ واقعات پراظہار افسوس بلوچستان میں بنیادی حقوق پامال وغیر یقینی صورتحال میں ہمیں مجبور نہ کیا جائےکہ روڈوں پر نکلیں ریاست کی زمہ داری ہے کہ وہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں

افغانستان مسلسل 40 سال جنگیں لڑنے کے باوجود قرضدار ملک نہیں بنا وجہ صرف ایک ہی ہے ملک کو چلانے والوں کا تعلق مسجد ۔ مدرسے سے ہے!

جے یو آئی کے امیدوار نے 3815 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ انکے مدِمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار نے 858 ووٹ لیے یاد رہے پیپلزپارٹی شکار پور کا اپنا گڑھ مانتی ہے جبکہ حالت یہ ہے گزشتہ ہونےوالےالیکشن میں یہاں سے قومی اسمبلی کی نشست پرجمعیت کے امیدوار کو 15 ہزار ووٹوں کی لیڈ ہونے کے باوجود ہروا دیا گیا

What a fantastic app #bluesky