Profile avatar
khankkt3691.bsky.social
Love humanity and respect for all.
48 posts 255 followers 151 following
Regular Contributor
Active Commenter

نیازی یہ تیرے پراسرار یوتھیے جن کوتو نےبخشا ہےذوق ڈیٹائی دو نیم ان کے منطق سے فہم و فراست سمٹ کر عقل ان کے ٹخنوں میں آئی سیاست سے کرتی ہے بیزار دل کو کسی یوتھیے سے میرے سر کپھائی ذلالت ہےمطلوب مقصود ان کو نہ غیرت ذرا سی نہ خوف خدائی

نیازی یہ تیرے پراسرار یوتھیے جن کوتو نےبخشا ہےذوق ڈیٹائی دو نیم ان کے منطق سے فہم و فراست سمٹ کر عقل ان کے ٹخنوں میں آئی سیاست سے کرتی ہے بیزار دل کو کسی یوتھیے سے میرے سر کپھائی ذلالت ہےمطلوب مقصود ان کو نہ غیرت ذرا سی نہ خوف خدائی

‏آٹھ ماہ میں خیبرپختونخواہ حکومت نے آٹھ بار یلغار کی ہے ریاست کے خلاف بغاوت کی ہے کیا کسی نے انکو سزا دی؟ اربوں روپے آپ انکو روکنے اور وہ یلغار کیلئے خرچ کررہے ہیں۔آئندہ سیاسی جماعت بنانے کی بجائے 10/15 ہزار ممبران کے مسلح جتھے تیار کریں اور حکومت وقت سے اپنی بات منوا لیا کریں۔

صاحبو!!!! ‏اگر پاکستان بچانا ہے تو یہ کام فوری کرنے چاہئے! ‏1۔ گورنر راج ‏2۔ تحریک انصاف پر پابندی ‏3۔ تمام شرپسندوں کی فوری گرفتاری ‏4۔ ملٹری کورٹس میں فوری سزائیں ‏ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید نے جو 30 سال پہلے بولا وہ ہمارے سامنے آ گیا ہے ورنہ خانہ جنگی ہے۔ نون لیگی ورکر ثانیہ اعوان ۔۔۔۔

السلام علیکم۔ سلامت رہو

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کا دبنگ فیصلہ، پی ٹی آئی کو جلوس کیلئے سرکاری وسائل مہیا نہ کرنے کی تلقین، اس ھدایت پر عمل درآمد نہ کرنے سخت کاروائی کی انتباہ۔

Federal Government asks Chief Secretary KP not to allow use of state resources by PTI during 24th November protest.

🙏 🫶

کیا حال ہے بلیو سکائی کے دوستو۔ کل سے یوتھیوں نے بھی اس پلیٹ فارم کو جائن شروع کیا ہے، اللہ بلیو سکائی کو ان کے شر سے مخفوظ رکھے۔

کیا عوام نے پی ٹی آئی کو اس لئے ووٹ دیئے تھے کہ عوام کا پیسہ اختجاج پر لگائے؟

کیا خیبر پختونخوا کے عوام نے پی ٹی آئی کو عوم کا پیسہ احتجاجوں پر خرچ کرنے کیلئے ووٹ دیئے تھے؟

بلیو سکائی پر ویریفائی اکاؤنٹ کا کیسے پتہ چلے گا؟ کوئی دوست گائڈ کرسکے گ۔

اپنے کہے ہوئے بات سے پھرنے والے کو عام لغت میں بازاری کہتے ہیں۔

اللہ کے نام پر غریبوں کودینے والا کبھی غریب نہی ہوسکتا اور غریبوں پر ظلم کرنے والا اللہ کی پکڑ سے کبھی بچ نہی سکتا

السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ. الله پاک آپ سب کی مسکراہٹ اورتندرستی ہمیشہ برقرار رکھے، آپکے تمام پریشانیوں‎ ‎دکھوں اور غموں سے بچائے رکھے اور آپ اور آپکے اهل و عیال کواپنی پناہ میں رکھے۔ *اللہ ہمیشہ آپکو مخلوق خدا میں خوشیاں بکھیرنے والا انسان بنائے رکھےآمین. صبح بخیر

السلام علیکم بلیو سکائی کلب کے سارے دوستوں سے التجا ہے کہ اس پلیٹ فارم کو دوستی، بھائی چارے اور میانہ روی کے ساتھ استعمال کیا جائے، اس کو ٹویٹر کی طرح گالم گلوچ اور نفرت کیلئے استعمال نہ کیا جائے، سب دوستوں اور خیر خواہوں کا شکریہ۔ صبح بخیر

سب مل کر دعا کرو کہ بلیو سکائی کو یوتھیوں کے پہنچ سے دور رکھے

Assalam Alaikum, everyone in the blue-sky family Hello everyone