Profile avatar
sanamjamali.bsky.social
Social Worker #Social_Activist
122 posts 7,382 followers 14,851 following
Prolific Poster
Conversation Starter

‏🚨 صرف وہ علاقے جہاں سیکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا، ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی، ترجمان وزارت داخلہ

‏🚨 تحریک انصاف کا 24 نومبر کے احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ ، سیاسی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کردیا۔۔۔!!!

‏اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔ ‏ ﴿سورۃ غافر، ۴۴﴾

‏حکومت نے ملک کو تالا لگا دیا 🔒 👏

‏اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔ ‏ ﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾

‏عمران خان نے جمعرات کی آخری ڈیڈ لائن دی ہے، سوال ‏ہم مذاکرات کر کب رہے ہیں؟ ڈیڈ لائن اُس کی ہوگی جب ہم مذاکرات شروع ہوں گے، محسن نقوی کا جواب

‏کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،کلیئر بتا دوں مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے،وزیرداخلہ محسن نقوی۔

‏عمران خان کو رہا کرنے کی پاور میرے پاس نہیں، مقدمات کا فیصلہ ہم نے نہیں عدالتوں نے کرنا ہے،محسن نقوی

‏خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!

‏وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔۔!!

‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکیورٹی سخت، اضافی نفری تعینات۔۔!!

‏نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت جج کی رخصت کے باعث 12 دسمبر تک ملتوی، ریفرنس ایف آئی اے ایجنسی یا سپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے پر فیصلہ آج بھی نہ ہو سکا۔۔۔!!!

‏راولپنڈی پولیس نے جسمانی ریمانڈ کیلئے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنے کی درخواست دیدی، اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے درخواست منظور کرلی، جج صاحب اڈیالہ جیل روانہ۔۔۔!!!

‏وزارت داخلہ کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط، تحریک انصاف کے احتجاج میں سرکاری مشینری، آلات، ملازمین یا رقم کا استعمال روکنے کی ہدایت۔

‏اڈیالہ جیل اور اُس کے اطراف سمیت پنڈی کے مختلف علاقوں میں بدامنی اور دہشتگردی کے خدشات، شہر میں 26 نومبر تک دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی۔

‏23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔!!

‏اسلام آباد میں کنٹینرز کا میلہ سج گیا۔۔!!

‏اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ ‏﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾

‏تحریک انصاف نے چوبیس نومبر کی کال واپس لینے کے لئے شرط رکھ دی، بانی پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا منتقل کیا جائے تو احتجاج کی کال واپس لیں گے، نہیں تو فائنل کال کی تیاری مکمل ہے۔ پی ٹی آئی

‏عمران خان نو مئی کے 8 مقدمات میں 30 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ نو مئی کے مقدمات میں ضمانت ہونے کے بعد عمران خان کی رہائی ممکن ہوگی۔

‏توشہ خانہ ٹو کیس: اگر عمران خان ٹرائل کورٹ میں پیش نہیں ہوتے تو ضمانت منسوخ ہو سکتی ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور ‏اسلام آباد ہائی کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم ‏جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کیے

‏پنڈی پولیس کے اعلیٰ افسر کے ’’تایا‘‘ کو غیر قانونی شکار سے روکنا پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو مہنگا پڑ گیا، منع کرنے پر پنڈی پولیس کے اہلکاروں نے وائلڈ لائف عملے کو یرغمال بنا لیا، زدو کوب کیا، وائلڈ لائف حکام۔۔!!

‏22 نومبر سے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ۔۔!!

‏سسٹم پرفیکٹ نہیں ہے لیکن پیش رفت ہو رہی ہے، جسٹس عائشہ ملک

تم جیسے عشق کہتے ہو ، ہم اسے پاکستان 🇵🇰کہتے ہے۔

Congratulations to me on 5M followers 🙌😂

‏علی امین گنڈا پور عمران خان اور پی ٹی آئی کا مقدمہ اپیکس کمیٹی کے سامنے رکھ دیا، خواجہ آصف نے تصدیق کردی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کو بے گناہ قید میں رکھا گیا ہے، ہمیں جلسے کی اجازت نہیں دی جا رہی!!!

‏وی پی این شرعی یا غیر شرعی؟ اہم بحث ‏وی پی این غیر شرعی نہیں، اس کا غلط استعمال غیر شرعی ہے،سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی کی وضاحت۔ 1/4

‏بلاول بھٹو نے اتنا وزن اتنے کم عرصے میں کیسے کم کر لیا؟

Congratulations to me on 5M followers 🙌😂

‏ملکی مسائل کا مستقل اور پائیدار حل نئے شفاف انتخابات ہیں، حکومت میں شامل جماعتوں کو ملک کی خاطر ماننا چاہیے۔ سلیم صافی کا مشورہ

‏علیمہ خان اور بشریٰ بی بی جس کو چاہتی ہیں ڈانٹ دیتی ہیں، یہ سیاسی نہیں تو اور کیا ہے؟ یہی سیاست ہے، سہیل وڑائچ۔۔۔!!!

تحریک انصاف اور جے یو آئی اختلافات شدت اختیار کر گئے مولانا عبدالغفور حیدری کا پی ٹی آئی معاملے پر سخت ردعمل ۔۔

‏جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج

‏ادب سے درخواست کرنا چاہتا ہوں پاکستان کی خوشحالی عزیز ہے تو فیصلہ کرنا ہے دھرنے دینے ہیں یا ترقی و خوشحالی کے مینار کھڑے کرنے ہیں، شہباز شریف۔

‏میں آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں کہ حکومت کے خلاف کوئی جھوٹا Scam بھی نہیں آیا، وزیراعظم شہباز شریف

It is not about you & me, it's about us. PM Shahbaz Sharif