ابھی ایک یوتھیاز راستہ بھول کر یہاں بھی پہنچ گیا
اپنے باقی یوتھیاز فالورز کو ڈھونڈ رہا تھا اس کی حالت دیکھ بہت مزہ آیا
ایک اکیلا یوتھیا پٹواریوں کی ہاتھوں خوار ہو رہا ہے
پاکستان کی حکومت کو اسی وقت ایسے پلیٹ فارم کو انگیج کر کے پالیسی مرتب کرنی چاہیے اور ان کا آفس پاکستان میں کھلوانا چاہیے تا کہ پروپیگنڈا کے کنٹرول کا حکومتی سسٹم ہو اس وقت یہ بلیو سکائی والے ہر بات مان لیں گے
اب پٹواریوں کو یوتھیوں کو چھوڑ کر یہ آواز اٹھانی چاھیے 9 مئی کے کرداروں کو جلدی سزا دیں ۔ہم لوگ اس موضوع پر چپ ہیں ادارے کو بھی پتہ چلنا چاھیے عوام کیا چاہتی ہے ۔18 ماہ ہو گئے ہیں ابھی تک خاموشی ہے ۔
Comments
اپنے باقی یوتھیاز فالورز کو ڈھونڈ رہا تھا اس کی حالت دیکھ بہت مزہ آیا
ایک اکیلا یوتھیا پٹواریوں کی ہاتھوں خوار ہو رہا ہے
@sdqjaan.bsky.social
ٹویٹر پر تو میں اپنے منہ پھٹ فالورز تک کو بلاک کر چکا ہوں۔