Profile avatar
kaif81.bsky.social
Kashif Amin information secretary Pakistan Muslim league N China 🇨🇳
5 posts 520 followers 523 following
Prolific Poster

‏اگر بامعنی مذاکرات ہوتے ہیں تو خان صاحب سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف چلنے والی مہم کو رکوانے میں کردار آدا کریں گے ، علی مُحمد خان پس ثابت ہو گیا سوشل میڈیا پروپیگنڈوں کی پیچھے پاپولر جماعت کے سوشل میڈیا ورکرز کا ہاتھ ھے جن کو شعور اجاگر کرنے کے نام پر اصل ڈیجیٹل دہشت گردی بھی کروائی گی

CM PUNJAB MARYAM'S INVESTMENT CONFERENCE IN GUANGZHOU! #CMMaryamInChina #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

CM PUNJAB'S HISTORIC VISIT TO CHINA! 🇵🇰🇨🇳Joining hands for Smog & Pollution Mitigation. 🇵🇰🇨🇳Joining hands for IT Investments. #CMMaryamInChina

‏نوازشریف کینسر ہسپتال میں کینسر کے مریضوں کا علاج بغیر آپریشن اور بغیر کیمو ہو گا۔ وزیراعلی مریم نواز نے چین کے دورے میں اس کے لئے جدید چینی طریقہ علاج “ہائی گیا” پر بات چیت مکمل کر لی ہے۔ چین کے پچیس صوبوں کے سو سے زائد ہسپتالوں میں اس طریقہ علاج سے دس ہزار مریض صحتیاب ہو چکے۔

‏احتجاج کی فائنل کال کا ایجنڈا اور مقاصد کچھ اور ہی تھا لیکن انہیں ہر طرح سے ناکامی کا سامنا ہوا ہے انہیں جو سیاسی نقصان ہوا ہے اسکا اندازہ یہ کر ہی نہیں سکتے۔ رانا ثناءاللّٰہ

فخر پنجاب وزیر اعلیٰ مریم نواز کو چائنہ آمد پر دل گی گہریوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ہمارے لیے یہ بہت بڑا اعزاز ہے ‏کاشف امین انفارمیشن سکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن چائنہ 🇨🇳

Vision of CM Punjab Maryam Nawaz! ➡️Hostels to Empower Working Women. 🔸Easy online payment. Pay your hostel fees effortlessly through convenient and secure systems. 🔸Real-Time Monitoring. Real-time stats on room availability, complaints, payments, and more.

‏🌟 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین 📌 8 دسمبر تا 15 دسمبر ♻: وزیر اعلیٰ مریم نواز پرائمری سکول کا دورہ کریں گی، تعلیمی نظام پر بریفنگ لیں گی ♻: وزیر اعلی مریم نواز بیجنگ میونسپل کمیشن آف ٹرانسپورٹ کا دورہ کریں گی

Heading to China tomorrow Insha’Allah to further strengthen the enduring bond between 🇵🇰 and 🇨🇳. This visit focuses on advancing modern infrastructure, enhancing healthcare systems, improving education, fostering clean energy initiatives, promoting IT investments, and addressing smog mitigation.

فخر پنجاب وزیر اعلیٰ مریم نواز کو چائنہ آمد پر دل گی گہریوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ہمارے لیے یہ بہت بڑا اعزاز ہے ‏کاشف امین انفارمیشن سکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن چائنہ 🇨🇳

‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صاف ستھرا پنجاب پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

‏سیاسی گند کو پنجاب اور پاکستان سے صاف کرنے کا وقت آ گیا ہے، بار بار کال دی گئی مگر انہیں منہ کی کھانی پڑی پنجاب میں کوئی نہیں نکلا، جب لوگ مطمئن ہوتے ہیں تو گھروں سے باہر نہیں نکلتے (وزیراعلیٰ مریم نوازشریف)

یہ سب کچھ اسلئے کیا جارہا ہے کیونکہ انکو پتہ چل گیا ہے کہ ملک چل پڑا ہے، انکو تکلیف اس بات کی ہے جو مہنگائی 38 فیصد پر تھی وہ 5 فیصد سے نیچے آگئی ہے جو اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے، روٹی کی قیمت کم ہوگئی ہے، معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @thursdaytimes.com

یہ سب کچھ اسلئے کیا جارہا ہے کیونکہ انکو پتہ چل گیا ہے کہ ملک چل پڑا ہے، انکو تکلیف اس بات کی ہے جو مہنگائی 38 فیصد پر تھی وہ 5 فیصد سے نیچے آگئی ہے جو اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے، روٹی کی قیمت کم ہوگئی ہے، معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاب

جب پولیس اور رینجرز پر ڈائریکٹ گولیاں چلائی جائینگی تو وہ آگے سے کیا پھولوں کےہار ڈالیں گے۔ پولیس والوں کو سختی سے منع کیا گیا تھا کہ کوئی گولی نہیں چلائے گا اور انہوں نے ڈائریکٹ گولیاں مارے جانے کے باجود صبر کا مظاہرہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاب

راشن کارڈ یا صحت کارڈ ہوگا اب بس

‏سی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔

Maryam Nawaz Sharif Commissioner DGKhan Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan

السلام علیکم ورحمتہ اللہ !!! آج کے دن اللہ ہم سب کو حقوق اللہ اور حقوق العباد پورا کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین " بے شک اللہ توکل کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے " (سورۃ العمران)

‏اس 25 کروڑ پاکستانیوں کے دل ❤️ جیتنے والے کو جانتے ہیں آپ؟

آخرکار حکومت پاکستان نے وہ قدم اٹھا ہی لیا ⚠️⚠️ جعلی خبریں دینے پر برطانوی نشریات ادارے BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی ہے. برطانوی ادارے نے درجنوں ہلاکتوں کی جعلی کہانیاں شائع کیں.

جن شخصیت پرستی میں مبتلا لوگوں نے مسجدِ نبوی کی حرمت کا بھی خیال نہیں کیا تھا اور وہاں سیاسی نعرہ بازی شروع کر دی تھی۔ ایسے لوگوں کیلئے دوسروں کے بچے ، ملکی معیشیت ، فوج ، عدلیہ ، صحافی اور سیاسی مخالفین کیا چیز ہیں۔

انہیں تب تک موت نہیں آئے گی جب تک یہ اپنا تھوکا ہوا ہر بیان چاٹ نہ لیں اور ہر اس گاجر کو کھا نہ لیں جس پر ابھی کل ہی موتر کرچکے ہیں

‏بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا! ⚠️⚠️ جعلی خبریں دینے پر BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی۔ برطانوی ادارے BBC نے درجنوں ہلاکتوں کی کہانیاں لکھی تھیں جو کہ مکمل جعلی نکلیں۔ اب حکومت کو فیک نیوز سے نمٹنا ہوگا، بڑے بڑے ادارے اس سے مخفوظ نہیں۔

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln #nawazsharif

یوتھیوں کے انقلاب میں سب سے دلچسپ مرحلہ وہ تھا جب ایک شخص نے کنٹینر پر چڑھ کر نماز پڑھی اور سجدہ زمین پر کیا 😂