ڈاکٹرنی صاحبہ آپ وھاں ایکس پر بیٹھی ھیں یہاں صرف سیٹ بک کی ھوئی پلیز بلو پر آئیں رونق بنائیں ابھی یہاں آپ کی تین دن کے پہلے پوسٹ ھیں ادھر سے کام شروع کریں
تمام ساتھی ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں اس سے آپ کا اکاؤنٹ بھی بڑا ہوگا بعد میں کیا پتا ریسٹرکشن لگ جائیں اس سے پہلے اپنے فالورز کو بڑھانے میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں
Comments
@shah00.bsky.social
🌹
Please follow back. Regards
ایک دوسرے کو سپورٹ کریں