نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا
کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں
ویلکم
کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں
ویلکم
Comments
Inshallah Yahan bhi ap ka raj hoga
Well come sir
لیکن جس فیتے سے قد کی پیمائش کیتی گئی تھی اس نے پانچ فٹ سات انچ ہی بتلایا تھا
شاید آپ تشریف فرما تھے
اسی لئے فرق لگ گیا
اگوں نہیں کراں گا
🙏
شکریہ
بس میری کمی تھی۔۔
میں بھی یہاں آگئی۔۔
آپ کو بھی دل و جان سے ویلکم 💙